تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام وار" کے متعقلہ نتائج

نام بَنام

ہر ایک کو، ہر ایک کے نام، نام کی ترتیب کے ساتھ، ایک ایک کر کے، نام وار

بَہ نامِ عِشْق

بَہ نامِ عِزَّت

نام رُستَم بَہ اَز رُستَم

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کسی کے نام کا رعب اس کی ذات سے زیادہ اثرانداز ہوتا ہے

نام مَرد بَہ اَز مَرد

آدمی کی شہرت کی دھاک (اُس کی ذات سے) زیادہ ہوتی ہے ۔

نامِ مَرْد بَہ اَز ذات

۔مرد۔مقولہ۔ آدمی کی شہرت کی دھاک زیادہ ہوتی ہے۔؎

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

نام بَندی

نام رکھنے کا عمل ، تسمیہ

کوت میں بَنْدُوق نَہ دَفْتَر میں نام

گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نام وار کے معانیدیکھیے

نام وار

naam-vaarनाम-वार

نام وار کے اردو معانی

  • مشہور ، معروف ، شہرت یافتہ ؛ نامور ۔

नाम-वार के हिंदी अर्थ

  • मशहूर, प्रख्यात, विख्यात, ख्याति प्राप्त, नामवर, नामचीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words