تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامَہ بَری" کے متعقلہ نتائج

نامَہ بَری

خط لے جانا، نامہ بر کا کام، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بر کا کام یا پیشہ

ذِمَّہ بَری

ذمہ داری سے سبکدوشی .

تَک٘مِیل نامَہ

(کسی کام وغیرہ کے) پورا ہو جانے کی سند ، مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Completion Certificate

گَن٘ج نامَہ

وہ کتاب جس میں خزانے کی اشیا کی فہرست اور دیگر تفصیلات تحریر ہوں ؛ (مجازاً) گراں مایہ مضامین و مطالب پر مشتمل کتاب.

فَرْہَن٘گ نامَہ

لغت نامہ ، لغت ؛ ایسی کتاب جس میں عقل و دانائی کی باتیں ہوں .

جَن٘گ نامَہ

ایسی نظم یا نثر جس میں جن٘گ کے واقعات بیان کیے گئے ہوں .

مُواخَذَہ سے بَری کَرْنا

جواب طلبی یا باز پُرسی سے نجات دلانا

نامَہ آنا

خط آنا ، چٹھی آنا ، خط پہنچنا ۔

مَرحَمَت نامَہ

بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام، (احتراماً) خط، گرامی نامہ

ہُنَر نامَہ

کسی علم یا شاعری کی کتاب

نامَہ مَصلَحَت

صلح نامہ ۔

سِپاس نامَہ

توصیفی یا اسقبالیہ تقریر جو معزز مہمان کے اعزاز میں منعقد ہونے والی رسمی تقریر میں پڑھ کر سنائی جائے، تعریفی خطاب

نِکاح نامَہ

وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں

ہُولی نامَہ

وہ نظم یا اشعار جن میں ہولی کے تہوار کی منظر کشی کی گئی ہو

مَرام نامَہ

عرضی ، درخواست ۔

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

نامَہ نِکالنا

فال نکالنا (غیرمستعمل) ۔

نامَہ مُبارک

(کنایۃً) وہ خط جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے لکھوایا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

نامَہ بَر

خط پہنچانے والا، چٹھی رساں، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا

ہِبَہ نامَہ

وہ کاغذ یا دستاویز جس میں کسی چیز کے بخش دینے کا اقرار لکھا جائے، دستاویز

نامَہ نِگاری

خط کتابت ، پیام سلام .

تَہْنِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مبارکباد دی گئی ہو، مبارکباد کا خط .

تَمْلِیک نامَہ

(قانون) وہ دستاویز جس کے ذریعے اپنی ملکیت کا کسی اور کو مالک بنایا جائے، مالک بنانے کی تحریر

بَراءَت نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز وغیرہ جس کی بنا پر کسی کا کسی الزام یا ذمے داری وغیرہ سے بری ہونا ثابت ہو .

گِرَامی نامَہ

معزّز آدمی کا خط، کسی بزرگ اور محترم شخصیت کے خط کو تعظیماً لکھتے ہیں، بڑے آدمی کا خط، بزرگ کا خط، بڑے کا خط

نامَہ نِگار

خبر نویس، پرچہ نویس، خبر دہندہ نیز اخبار کا مضمون نگار

تَوبَہ نامَہ

مُصالَحَت نامَہ

صلح نامہ، راضی نامہ، وہ کاغذ جس پر سمجھوتہ کیا جائے، اتفاق نامہ

سوگ نامَہ

ثالِث نامَہ

وہ کاغذ جس پر پنچ یا ثالث نے اپنا فیصلہ لکھا ہو ، پنچوں کی تحریر ، فیصلہ ثالثی

صُلْح نامَہ

باہمی مصالحت کا عہد نامہ، راضی نامہ

سال نامَہ

سال بھر کا حال، پورے سال کی رُوئداد

کِسْبَت نامَہ

وہ کتاب جس میں جرّاحوں اور حجاموں کا تاریخی حال یا اُن کے پیشے کا حال درج ہوتا ہے، سقّوں کے پاس بھی اسی قسم کی کتاب ہوتی ہے

نَسَب نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی خاندان کا شجرہ تفصیل سے درج ہو، خاندان کا شجرہ، کرسی نامہ، شجرۂ خاندان

نُور نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت ِباسعادت کا ذکر ہوتا ہے ۔

مَہر نامَہ

وہ دستاویز یا اقرار نامہ جس میں مہر کی رقم مع شہادت شوہر سے لکھائی جائے ، نکاح نامہ ۔

سِیاہ نامَہ

وہ کاغذ یا کِتاب جس میں آدمی کے بُرے اعمال لِکھے ہوں، گنہگار کا اعمال نامہ، نامۂ سیاہ

کَرامَت نامَہ

بزرگ کا خط، عنایت نامہ

نَثر نامَہ

وہ کتاب جو نثر میں لکھی گئی ہو ۔

اِجارَہ نامَہ

وہ اقرار نامہ یا دستاویز جو ٹھیکے، کرایے یا ذمہ داری وغیرہ کے لیے لکھی جائے

مَکرَمَت نامَہ

احتراماً: خط، گرامی نامہ، عنایت نامہ

نامَہ بھیجنا

خط بھیجنا ، چٹھی لکھنا

مُہر نامَہ

وہ مہر جو اعتبار کے واسطے تحریر کے اوپر کی جائے یا کاغذ کی پیشانی پر لگائی جائے، مہر پیشانی، مہر فرمان و حکم نامہ، وہ مُہر جو اعتبار کے واسطے کاغذ کی پیشانی پر کردیتے ہیں

نامَہ سِیاہی

نامہء سیاہ (رک) کا اسم کیفیت ، بداعمالی ، گناہگاری ۔

کار نامَہ

تصویروں کا مرقع جو مصور صنعت و کمال ظاہر کرنے کے لیے بڑی کوشش سے بناتے ہیں

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

اِبْرا نامَہ

(قانون) پروانہ، جس کے ذریعے سے کسی کو بری الذمہ یا مستثنیٰ قرار دیا جائے، دستاویز انفساخ، استحقاق یا دعوے سے دست برداری کی سند

کَرَم نامَہ

خط ، مکتوب ، چٹھی ، نوشتہ ، صحیفہ .

نِسبَت نامَہ

نسب نامہ

گُم نامَہ

(قانون) دستاویز جو کسی سرکاری کاغذ وغیرہ گُم ہو جانے کے بارے میں اقرار نامے کے طور پر لکھی جائے.

ماہ نامَہ

ہر مہینے شائع ہونے والا رسالہ، ماہوار رسالہ

حُلیَہ نامَہ

فردِ حلیہ

بَرات نامَہ

تنخواہ یا وظیفے وغیرہ کا پروانہ، خط برات

مَلامَت نامَہ

خط یا تحریر جس میں مذمت ہو ، مذمتی خط ، ملامتی مکتوب ۔

چَک نامَہ

گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے

مِیراث نامَہ

وہ تحریر یا فہمائش جس میں جائیداد اور اس کے حق داروں کی تفصیل درج ہو.

اَمانَت نامَہ

وہ تحریری دستاویز جو کسی چیز کو بطور امانت رکھتے وقت تحریر کی جائے

سِیَہ نامَہ

گنہگار آدمی کا اعمال نامہ، فاسق و فاجر کی فرد اعمال

مہربانی نامَہ

دوست کا خط، محبت آمیز خط، نوازش نامہ، عنایت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نامَہ بَری کے معانی

نامَہ بَری

naama-bariiनामा-बरी

رائے زنی کیجیے (نامَہ بَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: فارسی

وزن : 2212

نامَہ بَری کے اردو معانی

فعل، مؤنث

  • ، ۔
  • خط لے جانا، نامہ بر کا کام، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بر کا کام یا پیشہ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of naama-barii

Verb, Feminine

  • postman-ship, the work of messenger,

नामा-बरी के हिंदी अर्थ

क्रिया, स्त्रीलिंग

  • पत्र ले जाना, पत्र पहुँचाने का काम

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔