تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَامَۂ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَامَۂ عَمَل کے معانیدیکھیے
نَامَۂ عَمَل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ رجسٹر یا کاغذ جس میں فرشتے ہر آدمی کے کل نیک و بد عمل لکھتے ہیں، وہ کاغذ یا کتابچہ جس میں فرشتے ہر ایک آدمی کی ہر ایک کاردگی تفصیل کے ساتھ لکھتا ہے، اعمال نامہ، دفتر اعمال
English meaning of naama-e-'amal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the paper or register on which the angel write the deeds and misdeeds of each person in detail, worksheet
- list of actions
नामा-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह काग़ज़ जिस पर यमदूत हरेक व्यक्ति के सत्कर्म और कुकर्म लिखते हैं, वो काग़ज़ जिसमें देवदूत हर एक क्रियाओं का उल्लेख विवरण के साथ लिखते हैं, कर्मपत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَامَۂ عَمَل)
نَامَۂ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔