تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَہ کُھلا آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَہ کُھلا آنا کے معانیدیکھیے
نامَہ کُھلا آنا کے اردو معانی
- کسی عزیز کی موت کی خبر آنا
- جب کسی عزیز کے مرنے کی خبر لکھ کر پردیس بھیجئے تو اس خط کو بند نہیں کرتے تھے، مکتوب الیہ خط دیکھتے ہی سمجھ جاتا تھا کہ کسی عزیز کی سنّانی آئی ہے
नामा खुला आना के हिंदी अर्थ
- किसी अज़ीज़ की मौत ख़बर आना
- ۔ जब किसी अज़ीज़ के मरने की ख़बर लिख कर परदेस भेजिए तो इस ख़त को बंद नहीं करते थे। मकतूब अलैह ख़त देखते ही समझ जाता था कि किसी अज़ीज़ की सुनानी आई है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَہ کُھلا آنا)
نامَہ کُھلا آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔