تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامُوسِ اَکبَر" کے متعقلہ نتائج

اَکْبَر

مرتبے یا عمر یا جسات وغیرہ میں بڑا، بہت برا، سب سے بڑا

عَکْبَر

ایک چیزجو شہد کی مکّھی کے چھتّے میں پائی جاتی ہے اور موم کی طرح ہوتی ہے ، اس میں تھوڑا سا شہد بھی ملا ہوا ہوتا ہے . یہ موم اور شہد سے علیحدہ چیز ہے .

اَکْبَرُ الْکَبائِر

گناہان کبیرہ میں سب سے بڑا گناہ، بہت بڑا گنا، جو گناہان کبیرہ میں بدترین ہو

اَکْبَرِ اَعْظَم

فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمد اکبر (1542-1605)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے

اَکْبَری

اکبر اعظم سے منسوب

اَکْبَرِ اَکابِر

سب بڑوں سے بڑا.

اَکْبَری سیر

ایک سیر(سو تولے یا کم و پیش) کا باٹ یا وزن جو اکبر اعظم کے زمانے میں رائج ہوا تھا ۔

اَکْبَری مُہْر

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اَکْبَری نِرَت

(موسیقی) دور اکبر اعظم کی بیگمات اور شہزادگان کی چال سے ایجاد کی ہوئی گت یا گتیں

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اَکباد

ایک بار

فوراً، بلا توقف، اسی دم

اَکْبَرآباد

ہندوستان کے شہر آگرہ کا دوسرا نام جو شہنشاہ اکبر (۱۵۴۲- ۱۶۰۵) سے منسوب ہے، (یہاں مشہور روضہ تاج محل واقع ہے، اردو کے بعض مشاہیر شعرا کے نام کو اس شہر سے نسبت دی جاتی ہے، مثلاً نظیر اکبر آبادی، سیماب اکبر آبادی وغیرہ)

اَکابِر

نقصان دہ، نکما

اِک بارْگی

ایک ہی دفعہ، ایک ساتھ، دفعتاً، اچانک

ایک بارا

بھٹی سے پہلی مرتبہ نکالی ہوئی شراب.

ایک بارْگی

ایک ہی دفعہ، ایک ساتھ

آنک بِدِیّا

علم الحساب، ریاضی، علم عدد سے متعلق

خورشِیْدِ اَکْبَر

اَللہُ اَکَبْرَ

(لفظاََ) اللہ بہت بڑا ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے، (مراداََ) نعرۃ تکبیر ، حسبِ ذیل مواقع پر مستعمل .

بِسْمِ اللہ اَللہُ اَکْبَر کَر دینا

ذبح کر ڈالنا

دِماغِ اَکْبَر

(حیاتیات) دماغ کا سامنے والا حصّہ، گُودا ، بھیجا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

سَعْدِ اَکْبَر

(نجوم) روایتاًً وہ ستارہ، جو سعادت میں دوسرے ستاروں سے بیش ہے، مشتری (زہرہ سے زیادہ سعد ہے)

سَعْدَینِ اَکْبَر

(نجوم) دو انتہائی سعد مبارک ستاروں کا مجموعہ .

عالَمِ اَکْبَر

وہ عالم جو عالمِ ارواح سے عالمِ اجسام تک پھیلا ہوا ہے

تِرْیاقِ اَکْبَر

رک : تریاق فاروق.

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

حَدِّ اَکْبَر

(منطق) موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں محمول نتیجہ ک حّدِ اکبر کہتے ہیں.

وُجُودِ اَکبَر

(تصوف) وجود اور وحدت اجمالی کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک احدیت کو بھی کہتے ہیں

دُبِّ اَکْبَر

(فلکیات) سات ستاروں کا مشہور جُھرمٹ، بنات النعش

ماقِ اَکْبَر

اندرونی گوشۂ چشم ، اندرونی کویہ ، ناک کی طرف کا کویہ .

حِجابِ اَکْبَر

حجابِ اعظم

نَیَّرِ اَکبَر

بڑا نیر

نامُوسِ اَکبَر

شریعت، بڑا قاعدہ، دستور بزرگ، حاکم حکم شرع

رِباطِ اَکْبَر

بہت بڑا ملاپ، ملانے والا

حَجِّ اَکَبْر

مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)

حاخامُ الاَکبر

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

فَزَع اَکْبَر

مصیبت کا دن، بڑی سختی کا دن

نَعْرَۂ اَللہ اکبَر

اللہ اکبر کا نعرہ یعنی اللہ جو سب سے بڑا ہے

عَرْشِ اَکْبَر

(مجازاً) قلبِ انسانی.

فَرْزَنْدِ اَکْبَر

بڑا بیٹا.

وَلَدِ اَکبَر

(تصوف) علم ذات اسماء و صفات میں یکتا یا یگانہ ہونے کی بلند کیفیت ، خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام ، مرتبہء واحدیت ۔

مِحْوَرِ اَکْبَر

(ہیئت) رک : محور اعظم

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

ذِبْحِ اَکبَر

حَدَثِ اَکْبَر

بڑی نجاستِ حکمیہ، غسل کی حاجت، حالت جنابت

قانُونِ اَولادِ اَکْبَر

وہ قانون جس کے مطابق گدّی یا جائداد نسلاً بعد نسلِ سب سے بڑے بیٹے کو ملتی ہے.

مَوتِ اَکْبَر

(تصوف) اللہ کے سوا کسی اور سے التجا کرنا

کَلْبِ اَکْبَر

(ہیئت) اٹھارہ ستاروں کا مجموعہ (جو کُتّے کی صورت میں واقع ہے) اس کا سب سے بڑا اور سب سے روشن ستارہ شعریٰ یا شعرائی یمانی ہے یہ جنوب کی جانب ستاروں کے سب سے روشن مجموعے الجبّار کے قریب ہے.

سِبْطِ اَکْبَر

بڑا نواسہ، مراد: نبیرہ رسول امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ہُرمُسِ اَکبَر

بڑا شیر ، حضرت ادریس علیہ السّلام کا خطاب ؛ (مجازاً) بہت بہادر و جری .

کَلْبُ الْاَکْبَر

رک : کلبِ اکبر.

اَلعِلْمُ حِجابُ الْاَکْبَر

(لفظاً) علم بہت بڑا پردہ ہے

نِصف مِحوَرِ اَکبَر

(اقلیدس) رک : نصف قطر ۔

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

دل بدست آور کہ حجِ اکبر است

ایک بار کا

رک : ایک بار گی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نامُوسِ اَکبَر کے معانیدیکھیے

نامُوسِ اَکبَر

naamuus-e-akbarनामूस-ए-अक्बर

اصل: عربی

وزن : 22222

نامُوسِ اَکبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریعت، بڑا قاعدہ، دستور بزرگ، حاکم حکم شرع
  • فرشتہ، حضرت جبرئیل کا لقب
  • (مجازاً) نبی

English meaning of naamuus-e-akbar

Noun, Masculine

  • the chief law
  • the great secretary, the archangel Gabriel
  • (Metaphorically) the Prophet

नामूस-ए-अक्बर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नियम, काइदा, विधान, दस्तूर
  • फ़रिश्ता, जिब्रील, जिब्रईल की उपाधि
  • (लाक्षणिक) नबी, पैग़म्बर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامُوسِ اَکبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامُوسِ اَکبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone