تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامزَدَ گی" کے متعقلہ نتائج

نامزَدَ گی

نام زد ہونے کی حالت، منتخب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نامزَدَ گی کے معانیدیکھیے

نامزَدَ گی

naamzadgiiनामज़दगी

اصل: فارسی

دیکھیے: نامزَد

نامزَدَ گی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نام زد ہونے کی حالت، کسی کام کے لیے کسی کا تقرر، منتخب کرنا
  • کسی حیثیت یا مرتبہ کے لیے رائے دہی یا مقررہ اصول کے ذریعہ منتخب کرنے کو درخواست داخل کرنے کا عمل، تقرری کا حق یا اختیار

    مثال - لوک سبھا الیکشن کے لیے پرچۂ نامزدگی کی تاریخوں کا اعلان ہونے لگا ہے

English meaning of naamzadgii

Noun, Feminine

  • nomination

    Example - Loksabha election ke liye parcha-e-naamzadgi ki tarikhona ka elan hone laga hai

नामज़दगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नामांकित या मनोनीत करने या होने की क्रिया या भाव, किसी काम के लिए किसी का तक़र्रुर
  • चुनाव आदि में नामज़द होना, नामांकन, नामनयन, नाम-निर्देशन

    उदाहरण - लोकसभा इलेक्शन के लिए पर्चा-ए-नामज़दगी की तारीख़ों का एलान होने लगा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامزَدَ گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامزَدَ گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words