تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نانِ جَویں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نانِ جَویں کے معانیدیکھیے
نانِ جَویں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جو کے آٹے کی روٹی، جو کی روٹی
- (مجازاً) روکھی سوکھی روٹی، غریبانہ کھانا، دال دلیا
شعر
ملتا ہے خراج اس کو تری نان جویں سے
ہر بادشہ وقت ترے در کا گدا ہے
جہاں غریب کو نان جویں نہیں ملتی
وہاں حکیم کے درس خودی کو کیا کیجے
ایک ایسی قناعت ہے طبیعت میں کہ جس نے
محتاج ہمیں نان جویں کا نہیں رکھا
English meaning of naan-e-javii.n
Noun, Feminine
- barley bread
- (Metaphorically) low-quality food, poor meal, coarse diet
नान-ए-जवीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जौ के आटे की रोटी, जौ की रोटी
- ( लाक्षणिक) मोटी-झोटी रोटी, दाल-दलिया, रूखी-सूखी रोटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نانِ جَویں)
نانِ جَویں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔