تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان کار" کے متعقلہ نتائج

نان کار

وہ اراضی جو بادشاہ کی طرف سے زمین داروں، چودھریوں اور تعلقہ داروں کو ان کی بسر اوقات کے لیے عطا کی جاتی تھی، جاگیر نیز حق التحصیل، ملازمین کو گزر بسر کے لیے بخشی ہوئی زمین یا رقم، گزر بسر کے لیے رقم یا زمین (یہ نوابین اودھ اپنے زمینداروں کو بلا محصول عطا کرتے تھے)

نان کاری

نان کار (رک) سے منسوب یا متعلق ، نان نفقے یا ُگزر بسر کا

اردو، انگلش اور ہندی میں نان کار کے معانیدیکھیے

نان کار

naan-kaarनान-कार

اصل: فارسی

وزن : 2121

نان کار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اراضی جو بادشاہ کی طرف سے زمین داروں، چودھریوں اور تعلقہ داروں کو ان کی بسر اوقات کے لیے عطا کی جاتی تھی، جاگیر نیز حق التحصیل، ملازمین کو گزر بسر کے لیے بخشی ہوئی زمین یا رقم، گزر بسر کے لیے رقم یا زمین (یہ نوابین اودھ اپنے زمینداروں کو بلا محصول عطا کرتے تھے)

English meaning of naan-kaar

Noun, Feminine

  • maintenance-allowance, an allowance of money or land to zamindars, chowdries, qanon-gos as a maintenance, land granted to servants for their subsistence

नान-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ज़मीन जो सेवक को पुरस्कार रूप में जीवन निर्वाह के लिए दी जाती थी, वह ज़मीन जो सेवक को उसकी गुज़र-बसर के लिए पुरस्कार के तौर पर दो जाय, काम करने वालों को गुज़र बसर के लिए बख़शी हुई ज़मीन या रक़म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نان کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نان کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words