تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِد" کے متعقلہ نتائج

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

ناقِدانَہ

ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا

ناقِدان

ناقد (رک) کی جمع ۔

ناقِدِین

عیب و ہنر جانچنے والے

ناقِدانَہ نَظَر ڈالنا

ناقد کی طرح جائزہ لینا، تنقید کرنا

ناقِدان فَن

کسی فن کے عیب و ہنر جانچنے والے

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

ناقدرا

کسی کی قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، قدر ناشناس

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

ناقَدر شَناس

قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، عزت نہ دینے والا

ناقَدر شَناسی

رک : ناقدردانی ۔

نا قَدر

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

نا قَدر دانی

ناقدر شناسی ، اہلیت ، مرتبے اور اہمیت سے عدم واقفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِد کے معانیدیکھیے

ناقِد

naaqidनाक़िद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

ناقِد کے اردو معانی

صفت

  • روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ
  • کسی فن کا عیب و ہنر دیکھنے والا، خوبی و خامی جانچنے والا، تنقید نگار

    مثال بعض ناقد یہ کہتے ہیں کہ دور حاضر میں غزل گوئی کا دائرہ محدود ہو گیا ہے

  • کارکردگی میں ماہر و مستعد، کام کرنے میں نہایت ہوشیار

شعر

English meaning of naaqid

Adjective

  • the one whose business it is to examine coin and ascertain its goodness, assayer
  • critic, fault-finder

    Example Baaz naqid yah kahte hain ki daur-e-hazir (Modern Period) mein Ghazal-goi ka daera mahdud ho gaya hai

नाक़िद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रुपया अशर्फ़ी परखने वाला, परखने वाला, पारख
  • आलोचक, समालोचक, तनक़ीद-निगार

    उदाहरण बाज़ नाक़िद यह कहते हैं कि दौर-ए-हाज़िर (आधुनिक काल) में ग़ज़ल-गोई का दाइरा महदूद हो गया है

  • काम करने में निपुण एंव तत्पर

ناقِد کے مترادفات

ناقِد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

ناقِدانَہ

ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا

ناقِدان

ناقد (رک) کی جمع ۔

ناقِدِین

عیب و ہنر جانچنے والے

ناقِدانَہ نَظَر ڈالنا

ناقد کی طرح جائزہ لینا، تنقید کرنا

ناقِدان فَن

کسی فن کے عیب و ہنر جانچنے والے

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

ناقدرا

کسی کی قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، قدر ناشناس

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

ناقَدر شَناس

قدر نہ پہچاننے والا، ناقدر، عزت نہ دینے والا

ناقَدر شَناسی

رک : ناقدردانی ۔

نا قَدر

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کسی کی قدر نہ سمجھے ، نالائق ۔

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

نا قَدر دانی

ناقدر شناسی ، اہلیت ، مرتبے اور اہمیت سے عدم واقفیت ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone