تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناقِدانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِدانَہ کے معانیدیکھیے
ناقِدانَہ کے اردو معانی
صفت
- ناقد جیسا، ناقد کی طرح، خوبی وخامی دکھانے والا، عیب و ہنر جانچنے والا، کھوٹ اور کھرا پن پرکھنے والا
شعر
کوئی نہیں دکھاتا اب تو ہنر شناسی
اٹھتی ہے جو نظر بھی ہوتی ہے ناقدانہ
پرکھ لیتا ہوں ہر اچھے برے کو
شفاؔ نظریں ہیں میری ناقدانہ
English meaning of naaqidaana
Adjective
- critical
नाक़िदाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आलोचनात्मक, आलोचक की तरह, ख़ूबी व ख़ामी दिखाने वाला, ऐब-ओ-हुनर जाँचने वाला, खोट और खरापन परखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناقِدانَہ)
ناقِدانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔