تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارائِن" کے متعقلہ نتائج

نارائِن

ہمیشہ رہنے والا، دائم، قدیم

نارائِنی

نارائن سے نسبت رکھنے والا یا متعلق

نارائِن تیل

(طب) ایک روغن، جو مختلف بُوٹیوں سے نکالا جاتا ہے، مومیائی دواء میں مستعمل

نارائِنی بَل

ہندوؤں میں مردے کی موت کے سترھویں دن ہونے والی ایک تعزیتی رسم

نَقْد نارائِن

(طنزاً یا مزاحاً) زرِ نقد یا روپیہ پیسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نارائِن کے معانیدیکھیے

نارائِن

naaraa.inनाराइन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو

نارائِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمیشہ رہنے والا، دائم، قدیم
  • (پران) خدا، ایشور، بھگوان، خدائے لایزال، پرمیشر
  • (ہندو) وشنو کا لقب
  • پوس کا مہنہ (ہندو قمری تقویم کا)
  • ہندی کے ایک حرف 'अ' کا نام
  • کرشنا یجروید کے تحت آنے والا ایک اپنشد
  • مہابھارت کی ناراینی فوج
  • ایک قسم کا سفوف جس کا استعمال ادویہ میں ہوتا ہے
  • پران کے مطابق اس فاسق برہمن کا نام جس نے نزع کی حالت میں اپنے ایک بیٹے 'نارائن' کا نام لیتا ہے، چوں کہ یہ نام شری کرشن کا لقب بھی ہے، اور اس کی بخشش ہو جاتی ہے
  • دھرم پتر نام کے ایک رشی
  • ایک ہتھیار کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naaraa.in

Noun, Masculine

  • immortal
  • a name of Vish u (considered as the first of living beings, and the dwelling-place of mortals, or as the being who existed before all worlds, and moved on the waters of creation)
  • (Purana) God
  • the month of Pausa (In lunar Hindu calendars)
  • name of Sanskrit's alphabet 'अ' (A)
  • a kind of Upanishad of Krishna Yajurveda
  • Narayani army (Mahabharata)
  • a kind of powder which is uses in medicine
  • the son Ajamil
  • a Hindu saint named Dharmputra
  • the name of a weapon

नाराइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हमेशा रहने वाला, अमर, प्राचीन
  • (हिंदू) विष्णु की उपाधि
  • ( पुराण) ईश्वर, भगवान, परमात्मा
  • पूस (पौष) का महीना
  • 'अ' अक्षर का नाम
  • कृष्ण यजुर्वेद के अंतर्गत एक उपनिषद
  • नर ऋषि के सखा
  • नारायणी सेना (महाभारत)
  • एक प्रकार का चूर्ण जो दवा के काम में आता है
  • पुराण के अनुसार एक पापी ब्राह्मण का नाम जो मरते समय अपने पुत्र 'नारायण' का नाम लेकर तर गया, अजामिल का पुत्र
  • धर्मपुत्र नामक एक ऋषि
  • एक अस्त्र का नाम

نارائِن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words