تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعش سُولی پَر لَٹکانا" کے متعقلہ نتائج

نَعش سُولی پَر لَٹکانا

بطور سزا کے لاش کو بہت تکلیف دینا ۔

سُولی پَر لَٹ٘کانا

سزائے موت دینا، پھان٘سی دینا ، تختۂ دار پر لٹکا دینا .

سُولی پَر ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

سُولی پَر بَیٹ٘ھنا

بے چینی میں بسر کرنا ، موت کے مُن٘ہ میں رہنا .

سُولی پَر رَہنا

بیتابی میں بسر کرنا ، بے چینی میں مبتلا رہنا ، مُصیبت میں پھن٘سا رہنا ، تذبذب میں رہنا .

سُولی پَر رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

سُولی پَر گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

سُولی پَر جان ہونا

عذاب میں جان ہونا، مُصیبت میں مبتلا ہونا، ضیق میں جان ہونا

سُولی پَر رات کَٹ٘نا

رات نہایت مُصیبت میں گزرنا ، رات انتہائی بے چینی میں تڑپ تڑپ کر بسر ہوتا .

سُولی پَر رات کاٹ٘نا

بہت پریشانی اور بے چینی میں بسر کرنا ، نہایت اضطراب میں رہنا . نہایت بے چینی سے وقت کاٹنا .

سُولی پَر چَڑ٘ھنا

پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .

دَم سُولی پَر ہونا

جان معرض ہلاکت یا خطرے میں ہونا، سخت پریشان ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا.

سُولی پَر ٹَن٘گنا

رک : سُولی پر چڑھنا ، مُصیبت میں مُبتلا ہونا .

سُولی پَر بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سُولی پَر کِھین٘چ٘نا

سُولی پر کھینچنا (رک) کا تعدیہ

نَعش

انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ

ہاتھ لَٹکانا

رک : ہاتھ بڑھانا ۔

سُولی پَر نِین٘د آنا

اِنتہائی دکھ ، تکلیف ، رن٘ج وغم یا خوف وہراس کی حالت مینں بھی نِین٘د کا غالب ہونا.

نَعش اُٹھنا

جنازہ اٹھنا، مردے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا، جنازہ اٹھنا، جنازہ نکلنا

نَعش اُٹھانا

دفنانے کے لیے میت لے جانا، تجہیز و تکفین کرنا، جنازہ اٹھانا

سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں

ان کی کمائی بڑے خطرناک طریقوں سے ہوتی ہے

نَعش گَھر

ہسپتال وغیرہ میں لاش رکھنے کی جگہ ، مردہ خانہ ۔

نِینْد سُولی پَر بھی آ جاتی ہے

نیند ایک فطری عمل ہے جو ہر حالت میں آ جاتی ہے ؛ عادت کبھی نہیں رکتی ۔

سُولی پَر بھی نِیْند آ جاتی ہے

سُولی بَر٘پا کَر٘نا

رک: سولی کھڑی کرنا.

نَعش بھاری ہونا

۔جنازہ بوجھل ہوجانا (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ گناہ گار کی لاش بوجھل ہوجاتی ہے)

نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے

نیند ایک فطری عمل ہے جو ہر حالت میں آ جاتی ہے ؛ عادت کبھی نہیں رکتی ۔

سُولی پَر بھی نِیْند آتی ہے

نیند بڑی سخت چیز ہے، خطرے کی جگہ میں بھی آجاتی ہے

نَعش بَگَڑنا

دفن میں تاخیر یا کسی اور سبب سے مردہ جسم میں تعفن یا خرابی پیدا ہونا ۔

سُولی ہونا

قتل کِیا جانا ، مارڈالا جانا ، موت کی سزا پانا ، پھان٘سی پانا ، دار پر کھین٘چا جانا .

سُولی پَہ رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

سُولی پَہ گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

سُولی مِل٘نا

پھان٘سی کی سزا ملنا ، سزائی موت دی جانا ، مار ڈالا جانا ، کمالِ ایذا ہونا .

سُولی پَہ چَڑ٘ھنا

پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .

سُولی پَہ کِھین٘چ٘نا

سُولی پر کھینچنا (رک) کا تعدیہ

سُولی کِھین٘چنا

پریشان کرنا، بے چین رکھنا .

سُولی پَہ ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

گور میں پاؤں لَٹکانا

۔ (لکھنؤ) دیکھو پاؤں۔

سُولی پَہ نِین٘د آنا

اِنتہائی دکھ ، تکلیف ، رن٘ج وغم یا خوف وہراس کی حالت مینں بھی نِین٘د کا غالب ہونا.

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

آٹھ پَہر کی سُولی

سُولی کَھڑی ہونا

پھان٘سی دینے کے اسباب کا مہّیا ہونا ، موت کی سزا طے ہونا .

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

سُولی پَہ بَسَر کَرنا

بہت بع چینے سے گزرانا ، تڑپ تڑپ کر گُزارنا .

سُولی پَہ بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

لَحْد میں پان٘و لَٹکانا

قبر میں پان٘و لٹکانا جو زیادہ مستعمل ہے ، مرنے کے قریب ہونا.

سُولی کے اُوپَر کِھین٘چنا

بہت پریشان کرنا یا ستانا ، تکلیف مین مُبتلا کرنا ، سُولی کے ذریعے سے جان لینا ، مار ڈالنا .

مُن٘ہ پَر

زد پر ، مقابلہ پر ، مقابلہ میں ۔

ہَوا پَر پَر مارنا

اُڑان بھرنا ، پرواز کے لیے پَر پھڑپھڑانا ، پرواز کرنا ، اڑنا ۔

جھون٘کے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

ہونے پَر

ہو جانے پر

مُہرے پَر

ٹھین٘گے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت وبے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی وبے تو جہی طاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں .

مَوقَع پَر

خاص مقام پر، محل وقوع پر، خاص جگہ پر، مناسب وقت پر، عین وقت پر، خاص وقت پر

چَہار پَر

ایک طرح کا تیر جس پر چار پر لگے ہوتے ہیں.

ہاتھی پَر

تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔

کاہے پَر

کس بات پر ، کس وجہ سے.

پَر ہِلانا

اُڑنا ، پرواز کرنا.

ہاتھ پَر

وسیلے سے ، ذریعے سے

عُہ٘دَہ پَر مامُور کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعش سُولی پَر لَٹکانا کے معانیدیکھیے

نَعش سُولی پَر لَٹکانا

naa'sh suulii par laTkaanaaना'श सूली पर लटकाना

محاورہ

نَعش سُولی پَر لَٹکانا کے اردو معانی

  • بطور سزا کے لاش کو بہت تکلیف دینا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ना'श सूली पर लटकाना के हिंदी अर्थ

  • बतौर सज़ा के लाश को बहुत तकलीफ़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعش سُولی پَر لَٹکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعش سُولی پَر لَٹکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words