تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشِر" کے متعقلہ نتائج

ناشِر

پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا

ناشِرَہ

ناشر (رک) کی تانیث ؛ (جراحی) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتا ہے ۔

ناشِرات

جراحی: وہ پٹھے جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتے ہیں

ناشِرِین

ناشر (رک) کی جمع ، چھاپنے والے نیز نشر کرنے والے لوگ ۔

ناشِرُ الحَنَک

(جراحی) تالو کو پھیلانے والا پٹھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشِر کے معانیدیکھیے

ناشِر

naashirनाशिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَشَرَ

Roman

ناشِر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا
  • (طباعت) کتاب چھاپ کر فروخت کرنے والا، نشر و اشاعت کا ذمے دار
  • (نباتیات) اولین بذری خلیے کی تقسیم سے حاصل ہونے والا، لمبا اور تکلہ نما، دبازت یافتہ اور عجیب طور پر ترمیم شدہ خلیہ جو بذرہ زا کے کھلنے پر بذروں کے انتشار میں مدد دیتا ہے
  • (جراحی) کسی عضو کو پھیلانے والا پٹھا

شعر

Urdu meaning of naashir

Roman

  • phailaane vaala, nashar karne vaala, bikherne vaala
  • (tabaaat) kitaab chhaap kar faroKhat karne vaala, nashar-o-ishaaat ka zimmedaar
  • (nabaatiiyaat) avvaliin bazrii Khalii.e kii taqsiim se haasil hone vaala, lambaa aur takulaa numaa, dabaazat yaaftaa aur ajiib taur par tarmiim shuudaa Khaliiyaa jo bazarraa zaa ke khulne par bazro.n ke intishaar me.n madad detaa hai
  • (jarraahii) kisii uzuu ko phailaane vaala paTThaa

English meaning of naashir

Adjective, Masculine

  • publisher, broadcaster, person whose trade is publishing books

नाशिर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • फैलाने वाला, प्रसारित करने वाला, बिखेरने वाला
  • (मुद्रणकला) किताब छाप कर बेचने वाला, नश्र-ओ-इशा'अत का ज़िम्मेवार

    विशेष नश्र-ओ-इशा'अत= किसी चीज़, समाचार या चीज़ को मौखिक या लिखित रूप में या रेडियो, टेलीविज़न या समाचार पत्रों और पत्रिकाओं के माध्यम से प्रकाशित करना

  • (वनस्पतिविज्ञान) प्राथमिक जीव कोशिकाएँ जो चने से छोटी होती हैं उनके विभाजन से प्राप्त होने वाला, लंबा और तकले जैसा, मोटा और विचित्र स्तर पर संशोधित कोशिका जो बज़राज़ा के खुलने पर बज़्रों के फैलने में मदद देता है
  • (शल्यशास्त्र) किसी अंग को फैलाने वाला पट्ठा

ناشِر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناشِر

پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا

ناشِرَہ

ناشر (رک) کی تانیث ؛ (جراحی) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتا ہے ۔

ناشِرات

جراحی: وہ پٹھے جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتے ہیں

ناشِرِین

ناشر (رک) کی جمع ، چھاپنے والے نیز نشر کرنے والے لوگ ۔

ناشِرُ الحَنَک

(جراحی) تالو کو پھیلانے والا پٹھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone