تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشتَہ" کے متعقلہ نتائج

ناشتَہ

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے، نہاری، چھوٹی حاضری

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشتَہ کے معانیدیکھیے

ناشتَہ

naashtaनाश्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ناشتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے، نہاری، چھوٹی حاضری

    مثال صبح کو ناشتہ میں باسی روٹی ایک پیالی چائے جس میں پاؤڈر کا دودھ ہوتا تھا مولانا کی روزمرہ میں شامل تھا شاہدہ نے تھوڑا سا انتظام ناشتہ کا کر لیا تھا وہی آگے رکھ دیا

شعر

English meaning of naashta

Noun, Masculine

  • breakfast

    Example Subah ko nashta mein basi roti ek pyalai chaay jis mein powder ka dudh hota tha maulana ki rozmarra mein shamil tha Shahida ne thoda sa intizam nashta ka kar liya tha wahi aage rakh diya

नाश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रातःकाल का भोजन, अल्पाहार, सवेरे अथवा दोपहर के भोजन से कुछ समय पहले बासी मुंह किया जानेवाला जल-पान

    उदाहरण शाहिदा ने थोड़ा सा इंतिज़ाम नाश्ता का कर लिया था वही आगे रख दिया सुबह को नाश्ता में बासी रोटी एक प्याली चाय जिसमें पावडर का दूध होता था मौलाना की रोज़मर्रा में शामिल था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناشتَہ

صبح کا کھانا، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے، نہاری، چھوٹی حاضری

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone