تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

داشْتَہ

رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)

داشْتَہ داشْتَہ

رُک رُک کَر ؛ درجہ بدرجہ ، آہستہ آہستہ ، بتدریج ، ٹھہر ٹھہر کر.

داشْتَہ آیَد بِکار

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں داشْتَہ کے معانیدیکھیے

داشْتَہ

daashtaदाश्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

داشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رکھا ہوا، محفوظ رکھی ہوئی چیز جیسے، داشتہ، آبد بکار (محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے)
  • وہ عورت جسے نِکاح کے بغیر گھرمیں ڈال لیا جائے، غیرمنکوحہ عورت، جِس سے مُستقل زنا شوئی کے تعلقات ہوں) رکھیل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daashta

Noun, Feminine

  • (thing) kept safe, stored
  • kept woman, illegal wife, concubine

दाश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रखा हुआ, सुरक्षित रखी हुई चीज़ (जिसकी अकस्मात कोई आवश्याक्ता न हो लेकिन कभी भी काम में आ सकती है)
  • घर में डाली हुई स्त्री, पत्नी बना कर रखी हुई स्त्री, रखेली, रखैल, उपपत्नी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words