تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناسُور ہونا

رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

ناسُور پَیدا ہونا

ہمیشہ جاری رہنے والا زخم ہو جانا ، ایسا زخم ہو جانا جو کبھی اچھا نہ ہو ؛ کوئی مہلک بیماری ہو جانا

میں ناسُور ہونا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

جِگَر میں ناسُور ہونا

ایسا صدمہ ہونا جو ہمیشہ رہے

دِل میں ناسُور ہونا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسُور ہونا کے معانیدیکھیے

ناسُور ہونا

naasuur honaaनासूर होना

ناسُور ہونا کے اردو معانی

  • رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words