تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹکی" کے متعقلہ نتائج

ناٹکی

رقاصہ ، ناچنے والی عورت

ناٹکِیَہ

بناوٹی، مصنوی، دکھاوٹی

ناٹکِیا

سوانگ بھرنے والا، ناٹک یا ایکٹنگ کرنے والا، ڈھونگ رچانے والا، بہروپیا، ایکٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹکی کے معانیدیکھیے

ناٹکی

naaTakiiनाटकी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

ناٹکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رقاصہ ، ناچنے والی عورت
  • ناٹک (رک) سے منسوب یا متعلق ، ناٹک کا ، تمثیلی ، ڈرامائی
  • ایک طرح کی ڈرامائی تصنیف
  • اداکاری کرنے والا، دکھاوے کا کام کرنے والا ؛ (مجازاً) ظاہر داری سے کام لینے والا ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naaTakii

Noun, Feminine

  • a dancer
  • the first of the ten species of Sanskrit dramatic compositions of the first order
  • a play, drama, comedy
  • dancing
  • an actor, a mime
  • acting

नाटकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इंद्रसभा
  • एक तरह की ड्रामाई तसनीफ़
  • अदाकारी करने वाला, दिखावे का काम करने वाला , (मजाज़न) ज़ाहिरदारी से काम लेने वाला
  • नाटक (रुक) से मंसूब या मुताल्लिक़, नाटक का, तमसीली, ड्रामाई
  • रक़ासा, नाचने वाली औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone