تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناوَک دِل دوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناوَک دِل دوز کے معانیدیکھیے
ناوَک دِل دوز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل میں گھس جانے والا تیر
شعر
ہیں ناوک دل دوز مرے یار کے تیور
اک بار وہ سب تیر چلا کیوں نہیں دیتا
کیا مروت ہے ناوک دل دوز
پہلے ہرگز نہ جان سے نکلا
باقی نہ رہی ناوک دل دوز کی حاجت
ظالم تری سیدھی سی نظر بھی ہے کوئی چیز
English meaning of naavak-e-dil-doz
Noun, Masculine
- dart piercing heart
नावक-ए-दिल-दोज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल में घुस जाने वाला तीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناوَک دِل دوز)
ناوَک دِل دوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔