تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نایَافْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نایَافْت کے معانیدیکھیے
نایَافْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حاصل نہ ہونا، عدم حصول
صفت
- غیر موصول، غیر حاصل شدہ، نہ پایا ہوا، نہ حاصل کردہ
شعر
کبھی نایافت کا ہے تو کبھی کم یافت کا غم
وجہ بے وجہ پریشانی میں بیٹھا ہوا ہوں
جہاں کی نایافت کے سبب میں
جہاں کا غم کھا رہے ہیں صاحب
آرزو نایافت کی ہے سلسلہ در سلسلہ
ہے نمود کرب لا حاصل بھی حاصل کے قریب
English meaning of naayaaft
Noun, Feminine
- unprocured, unobtained
Adjective
- state of being unprocured
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نایَافْت)
نایَافْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔