تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناز ادا" کے متعقلہ نتائج

ہَنگام

وقت، زمانہ، موقع، دوران

ہَنگامے

۱۔ ہنگامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) دھوم دھام ۔

ہَنْگامَہ

لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ

ہَنگام کار

کام کا وقت ؛ کسی امر کی انجام دہی کے دوران میں ، کام کے وقت ۔

ہَنْگام جَنْگ

جنگ کا موقع ، معرکے کا وقت نیز جنگ کے موقع پر ، معرکے کے دوران میں ۔

ہَنگام آنا

موسم آنا ، رت ہونا ، زمانہ ہونا

ہَنگام کَرنا

کسی موسم کو جاری و ساری رکھنا ۔

ہَنگَامِ نَزَاعْ

at the time of dispute, altercation

ہنگام رقص

ناچنے کے دوران میں

ہَنگام نَزع

نزع کے وقت، جان کنی کے عالم میں، مرتے ہوئے

ہَنگامِ فَنا

spoil, time of destruction, annihilation, ruin

ہَنگام قِیامَت

قیامت کا وقت ، قیامت کی گھڑی ؛ (مجازاً) مشکل اور کٹھن وقت ، ہنگامہ خیز امر ۔

ہَنگامِ نوشا نوش

مے نوشی کا موقع یا وقت، شراب کے پینے پلانے کا زمانہ

ہَنگامَہ زا

۱۔ ہلچل اور بے چینی پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) پریشان کن صورتِ حال پیداکرنے والا ۔

ہَنگامَہ ساز

ہنگامہ پیدا کرنے والا ، فتنہ و فساد پھیلانے والا ۔

ہَنگامَہ زار

فتنہ و فساد اور شور و غل کی جگہ ۔

ہَنگامَہ خیز

ہنگامہ برپا کرنے والا ، شور و غل والا ، ُپرشور ، چہل پہل والا ، پررونق ۔

ہَنگامَہ زائی

ہنگامہ پیدا کرنے کا عمل ، ہنگامہ خیزی ۔

ہَنگامَہ اَفزا

شوروغل اور ہلچل بڑھانے والا ، فتنہ انگیز ، جو فساد کا باعث ہو ۔

ہَنگامی دَور

مشکل دور ، سنگین حالات کا زمانہ ۔

ہَنگامی اَدَب

وہ ادبی تحریر جو کسی خاص وقت میں اور کسی عارضی یا وقتی مسئلے کو موضوع بنا کر لکھی گئی ہو ، عارضی ادب ، وقتی ادب ۔

ہَنگامَہ پَرواز

۔(ف) صفت۔ دنگا کرنے والا۔

ہَنگامَہ اِیجاد

ہنگامہ برپا کرنے والا ، ہلچل مچانے والا ۔

ہَنْگامہ پَرداز

ہنگامہ اٹھانے والا، پرجوش، پر شور

ہَنگامَہ آرائی

فتنہ و فساد پیدا کرنے کا عمل، فساد پھوٹ پڑنے کی کیفیت یا صورت حال، لڑائی جھگڑا، شورش، بلوہ

ہَنْگامَہ بازی

فتنہ و فساد یا شور و غل کرنے کا عمل ، ہلڑ بازی نیز (مجازاً) خون خرابہ ۔

ہَنْگامَہ بَندی

दिखावा, तड़क- भड़क।

ہَنگامی کارْرَوائی

فوری طور پر کیا جانے والا کوئی کام یا انتظام

ہَنْگامَہ پَروازی

۔(ف)مونث۔ شورش۔ بلوہ۔ دنگا۔ فساد۔ لڑائی۔جھگڑا

ہَنگامَہ پَسَند

اودھم یا شور و غل پسند کرنے والا نیز پُرجوش، متحرک

ہَنْگامَہ گِیر

भीड़ इकट्ठी करने- वाला, मज्मा' लगानेवाला।

ہَنْگامَہ خِیزی

زور شور، جوشیلا پن، شدت‏، ہنگامہ خیز کا اسم کیفیت

ہَنْگامہ آرا

۔(ف)صفت ۔آرا۔ جنگ برپا کرنے والا۔۲۔ فتنہ برپا کرنے والا۔

ہَنگامِیَت

ہنگامہ ہونے کی حالت ، ہنگامہ پن ؛ (کنایتہ) وقتی یا عارضی پن ، رواروی ، جلد بازی ۔

ہَنگامَہ پردازی

لڑائی جھگڑا یا دنگا فساد کرنے کا عمل ، شورش پیدا کرنا ، بلوہ کرنا ۔

ہَنگامَہ بَپا

ہلچل ، شور و غل یا کھلبلی مچانے والا ؛ اپنی سرگرمیوں میں مشغول ، متحرک ۔

ہَنْگامہ پَروَری

दे. ‘हंगामः- पर्दाजी’ ।।

ہَنگامَہَ پسَندی

ہنگامہ پسند کا اسم کیفیت، اودھم بازی، غل غپاڑا

ہَنْگامَۂ مَحْشَر

بکھیڑا کھڑا کرنا، ہنگامہ برپا کرنا

ہَنْگامَۂ دار و گِیر

tumult, chaos

ہَنْگامَۂ بَغاوَت

राजद्रोह | का हंगामा।।

ہَنْگامَہ آرائی ہونا

فتنہ و فساد برپا ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا نیز شور و غل ہونا ، واویلا مچنا ۔

ہَنْگامَہ پَڑنا

ہنگامہ برپا ہونا ، واویلا ہونا ، فساد ہونا ، بلوہ پھوٹ پڑنا ۔

ہَنگامَہ گُزِیں

چہل پہل پسند کرنے والا ، ہنگامہ برپا کرنے والا ، ہلا گلا کرنے والا ، ولولہ خیز۔

ہَنگامَہ آفرِیں

ہنگامہ پیدا کرنے والا، کنایتہ: ہلچل ڈالنے والا، افراتفری مچانے والا

ہَنگامَہ آرائی کَرنا

شور و غل مچانا ، واویلا مچانا

ہَنگامی فَرمان

غیر متوقع اور سنگین صورتِ حال میں جاری کیا جانے والا حکم ۔

ہَنگامی نَوعِیَّت

عارضی خاصیت ، وقتی قسم ۔

ہنگامۂ قتل

قتل کے وقت کا ہنگامہ

ہَنْگامَہ گِیری

भीड़ इकट्ठी करना, मज्मा इकट्ठा करना।

ہَنگامی جَلسَہ

وہ جلسہ جو وقتی ضرورت کے تحت یا اچانک یا غیر متوقع حالات کے پیش نظر منعقد کیا جائے

ہَنگامَۂ زَمانَہ

زمانے کے سرد وگرم ، زمانے کے جھمیلے ، دنیاوی مسائل ۔

ہَنْگامَہ کَھڑا ہونا

فتنہ و فساد یا لڑائی جھگڑا ہونا ، بلوہ ہونا ، ہلچل مچنا ؛ احتجاج ہونا۔

ہَنگامَہ کَھڑا کَرنا

فتنہ و فساد برپا کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا، ہلچل یا افراتفری پیدا کرنا، شور مچانا، احتجاج کرنا

ہَنگامَۂِ کارزار

میدانِ جنگ کا ہنگامہ

ہَنگامَہ ٹَھنڈا پَڑنا

شور و غل کم ہونا ، ہلچل اور افراتفری میں کمی آنا ، فتنہ و فساد کی کیفیت میں نرمی پیدا ہونا ۔

ہَنگامی حالات

غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں) ؛ کسی ملک کو درپیش ُپرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہوجاتی ہیں) (انگ : Emergency) ۔

ہَنگامَہ پَردازی کَرنا

شورش کرنا ، بلوہ کرنا ، دنگا کرنا ، فساد کرنا ، لڑائی کرنا ، جھگڑا کرنا ۔

ہَنگامَۂ اِین و آں

(کنایتہ) دنیا کے مخمصے ، دنیا کی پریشانیاں ، کائنات کے موجودہ ہنگامے

ہَنگامَۂ نُشُور

رک : ہنگامہء محشر ؛ قیامت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناز ادا کے معانیدیکھیے

ناز ادا

naaz-adaaनाज़-अदा

اصل: فارسی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

ناز ادا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • نخرہ، ادا، غمزہ، پیاری، من موہنی حرکات

شعر

Urdu meaning of naaz-adaa

  • Roman
  • Urdu

  • naKhraa, ada, Gamzaa, pyaarii, man mohianii harkaat

English meaning of naaz-adaa

Noun, Feminine, Singular

नाज़-अदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناز ادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناز ادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone