تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگام" کے متعقلہ نتائج

ہَنگام

وقت، زمانہ، موقع، دوران

ہَنگام کَرنا

کسی موسم کو جاری و ساری رکھنا ۔

ہَنگام آنا

موسم آنا ، رت ہونا ، زمانہ ہونا

ہَنگام قِیامَت

قیامت کا وقت ، قیامت کی گھڑی ؛ (مجازاً) مشکل اور کٹھن وقت ، ہنگامہ خیز امر ۔

ہَنگام جَوانی

جوانی کا زمانہ، عہد شباب

ہَنگام نَزع

نزع کے وقت، جان کنی کے عالم میں، مرتے ہوئے

ہَنگام کار

کام کا وقت ؛ کسی امر کی انجام دہی کے دوران میں ، کام کے وقت ۔

ہَنگامِ فَنا

spoil, time of destruction, annihilation, ruin

ہَنگامِ گُل

بہار کا موسم ، پھولوں کا موسم

ہَنگامِ پِیری

بڑھاپے کا زمانہ ۔

ہَنگامِ صَغِیری

کم عمری کا زمانہ ، صغیر سنی کا دور ، بچپن ، لڑکپن ۔

ہَنگامِ مَرگ

موت کے موقع پر ، مرتے ہوئے ۔

ہَنگامِ نوشا نوش

مے نوشی کا موقع یا وقت، شراب کے پینے پلانے کا زمانہ

ہَنگامِ مَیکَشی

شراب نوشی کے وقت ، شراب پیتے ہوئے ۔

ہَنگامِ رَسْتاخیز

قیامت کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگام کے معانیدیکھیے

ہَنگام

ha.ngaam•हंगाम

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَنگام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وقت، زمانہ، موقع، دوران
  • رت، موسم، فصل
  • افراتفری، ہلچل
  • گروہ، جماعت، مجمع، بھیڑ، معرکہ

شعر

Urdu meaning of ha.ngaam

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt, zamaana, mauqaa, dauraan
  • rut, mausam, fasal
  • afraatafrii, halchal
  • giroh, jamaat, majmaa, bhii.D, maarka

English meaning of ha.ngaam

Noun, Masculine

  • season, time, period, occasion
  • chaos, uproar
  • mob

हंगाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़माना, काल, ऋतु, मौसम, इरादा, विचार, समय, वक़्त
  • समय, वक़्त, अवसर, अफ़रातफ़री, हलचल गिरोह, जमात, मजमा, भीड़ , मार्का
  • ۔(फ।नून गुना) मुज़क्कर१। वक़्त ।ज़माना। मौक़ा।
  • समय, काल, वक्त, मौसम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone