تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناز کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ناز کَرْنا

اِترانا، گھمنڈ کرنا، غرور کرنا

ناز بَرپا کَرنا

ناز و انداز دکھانا، اداؤں سے دل لبھانا، اِٹھلا نا

ناز بَرداری کَرنا

نخرے اٹھانا، نخرے سہنا، لاڈ پیار کرنا

نیزَہ کَرنا

(کبوتر بازی) پلٹے کھانا، قلابازی لگانا

نَزع کَرنا

علیحدہ کرنا ، نکال لینا ۔

نِیاز کرنا

فاتحہ کرنا ، فاتحہ دلوانا ، نیاز دلانا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نیزَہ ہَوائی کَرنا

نیزہ فضا میں پھینکنا ۔

نِیاز حاصِل کَرنا

۔ملاقات کرنا۔ بزرگوں کی ملاقات کرنا۔ واقفیت بہم پہنچانا۔

نِیاز پَیدا کَرنا

راہ و رسم پیدا کرنا، ملاقات اور تعلقات بڑھانا

نیزے کے ہاتھ کَرنا

نیزے سے وار کرنا، نیزے سے حملہ کرنا

نِیاز طَلَب کَرنا

تعلق پیدا کرنا، رشتہ جوڑنا

نَذر نِیاز کَرنا

درود و فاتحہ کرنا ، بزرگوں کی فاتحہ کرنا ، مٹھائی یا رقم بزرگوں کے مزار یا قبر پر چڑھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناز کَرْنا کے معانیدیکھیے

ناز کَرْنا

naaz karnaa•नाज़ करना

محاورہ

مادہ: ناز

  • Roman
  • Urdu

ناز کَرْنا کے اردو معانی

  • اِترانا، گھمنڈ کرنا، غرور کرنا
  • نخرہ کرنا، چوچلا کرنا، لاڈ کرنا
  • فخر کرنا، نازاں ہونا

Urdu meaning of naaz karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • itraanaa, ghamanD karnaa, Garuur karnaa
  • naKhraa karnaa, chochalaa karnaa, laaD karnaa
  • faKhar karnaa, naazaa.n honaa

English meaning of naaz karnaa

  • take on airs, be proud of, act coquettishly, take pride (in)

नाज़ करना के हिंदी अर्थ

  • इतराना, घमंड करना, अहंकार करना
  • नख़रा करना, चोचला करना, लाड करना
  • गर्व करना, फ़ख़्र करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناز کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناز کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone