تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز و اَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز و اَدا کے معانیدیکھیے
ناز و اَدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نخرے، چوچلے، دل رُبا انداز
شعر
دشمن کے گھر سے چل کے دکھا دو جدا جدا
یہ بانکپن کی چال یہ ناز و ادا کی ہے
بھولے بھالے ہیں حسیں ناز و ادا کیا جانیں
چاہنے والے ہی کمبخت سکھا دیتے ہیں
تجھ کو دیکھا نہ ترے ناز و ادا کو دیکھا
تیری ہر طرز میں اک شان خدا کو دیکھا
English meaning of naaz-o-adaa
Noun, Masculine
- graces, coquetry and style
नाज़-ओ-अदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नख़रे, चोचले, दिल रुबा अंदाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز و اَدا)
ناز و اَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔