تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدا بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

اَدا بَنْدی

رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدا بَنْدی کے معانیدیکھیے

اَدا بَنْدی

adaa bandiiअदा बंदी

اصل: فارسی

موضوعات: مالی

اَدا بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی
  • ٹھیکے کے کام کی تکمیل کے لیے وقت کا تقرر

English meaning of adaa bandii

Noun, Feminine

  • payment or settlement of debt by instalments, liquidation of a debt by instalments
  • fixing a period for the performance of a contract, or for the payment of a debt

अदा बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उधारी रुपया को निश्चित समय पर टुकड़े टुकड़े करके चूकाना, क़िस्तबंदी
  • ठेके के काम को पुर्ण करने लिए निश्चित समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدا بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدا بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words