تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَباتی" کے متعقلہ نتائج

نَباتی

ایک قسم کا رنگ

نَباتی زَہر

وہ ز ہر جو پودوں یا ان کے بیجوں سے حاصل کیا جاتا ہے

نَباتی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں عموماً نباتات کے زمین پر محل و قوع اور پھیلاؤ وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے ۔

نَباتی فِعلِیّات

پودوں کی نشو و نما اور ارتقا کا علم

نَباتی گھی

رک : نباتاتی گھی نیز کپاس کے بیجوں سے نکالا ہوا تیل جو پکانے میں استعمال ہوتا ہے ۔

نَباتی جُوں

(حیوانیات) رک : نباتاتی جوں ، روکھ جوں (انگ : Aphid) ۔ مثلا ً جنس سرفس کی انواع کے سروے نباتی جوں کو اپنی غذا بنا لیتے ہیں ۔

نَباتی نام

کسی پودے کا وہ نام جو علم نباتات میں دیا گیا ہو ، علم نباتات کا اصطلاحی نام ، کسی شے کا وہ نام جس سے اسے علم نباتات میں پکارا جاتا ہو ۔

نَباتی بِیج

روئیدگی ، جڑی بوٹیوں ، جھاڑیوں یا پودوں وغیرہ سے حاصل ہونے والا بیج ، زمین سے اُگنے والی چیزوں کا بیج ۔

نَباتی مِٹّی

وہ مٹی جو پودوں (جڑوں ، تنوں ، ٹہنیوں ، پتوں ، پھولوں اور پھلوں وغیرہ) کے گلنے سڑنے سے تیار ہوتی ہے ۔

نَباتی جیلی

پودوں وغیرہ میں پایا جانے والا چپچپا مادّہ، گوند، لیس

نَباتی تَمَدُّن

وہ معیشت جو حیاتی توانائی پر تعمیر ہوتی ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ زرعی معیشت پر مبنی ہوتا ہے

نَباتی اَفزائِش

(نباتیات) پودوں وغیرہ کے یا اُن کی طرح بڑھنے یا پھیلنے کا عمل

نَباتی کَیلومِل

راتینات کا ایک آمیزہ جو مردم گیاہ یا مردم گیاہ ہندی سے حاصل کیا جاتا ہے ، نقلما سفوف نیز ایک جلاب آور مرکب ۔

نَباتی پروٹِین

نباتات میں پائی جانے والی پروٹین ۔

نَباتی اَمراضِیات

نباتات کی بیماریوں کا علم

نَباتی ماحَولِیات

پودوں اور ان کے ماحول کے باہمی تعلق کا علم ۔

نَباتی جَستی جُوں

نباتی جوں (رک) کی ایک قسم جس کی پچھلی ٹانگیں جستی ہوتی ہیں ۔

مِنطَقَہِ نَباتی

(جغرافیہ) زمین کا وہ حصہ جہاں مختلف اقسام کی نباتات اُگتی ہیں (خواہ اس کا تعلق سات منطقوں میں کسی بھی منطقے سے ہو) ۔

دُرُون نَباتی

الجی کے پودوں کی ایک نوع یا گروہ.

رُوحِ نَباتی

پودوں کی رُوح

فَرْشِ نَباتی

گھاس پات کا فرش ، روئیدگی کا فرش ؛ مراد : سبزہ زار.

نَفْسِ نَباتی

وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے ، قوت نمو ؛ (اصطلاحا ً) جسم طبعی کا کمال اوّل (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے) ۔

جَسَدِ نَباتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَباتی کے معانیدیکھیے

نَباتی

nabaatiiनबाती

وزن : 122

نَباتی کے اردو معانی

صفت

  • ایک قسم کا رنگ
  • ماہر نباتات ، علم نباتات کا متخصص ، نباتیات میں امتیاز حاصل کرنے والا شخص ۔
  • مراد : اُگنے والی چیز ، پودے ، پھول پتے وغیرہ
  • ۔(ف)صفت۔ گھاس پات کا ۔جڑی بوٹی کا۲۔مذکر۔ ایک قسم کا رنگ۔
  • رک : نبات (۲) سے منسوب یا متعلق ، مصری کا ، میٹھا ؛ (مجازاً) خوش اخلاق ، خوش کلام ۔
  • نبات (۱) سے منسوب یا متعلق ، نبات کا ، نباتات کی قسم کا ۔
  • کبوتر کی ایک قسم ۔

English meaning of nabaatii

Adjective

  • vegetal

नबाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अ. वि. नबातात का, नबाताती।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَباتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَباتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone