تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبَقات" کے متعقلہ نتائج

نَبَقات

(نباتیات) نبقہ (رک) کی جمع ، نہایت چھوٹے کروی اجسام نیز جراثیم ۔

نَبَقاتی

نبقات (رک)سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

نَبَقاتِ سُبحِیَّہ

(حیاتیات) نبقہء سبحیہ (رک)کی جمع (Strepto-cocci) ۔

نَبَقاتی تودے

(نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو غیرمنظم تودوں کی شکل میں ہوتے ہیں ۔

نَبَقاتی زَنجِیر

(نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو زنجیر کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔

نَبَقاتی اَشکال

(حیوانیات) خلیے کے ذی حیات حصے کے مشمولات (Protoplasmic Contents) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَقات کے معانیدیکھیے

نَبَقات

nabaqaatनबक़ात

نَبَقات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) نبقہ (رک) کی جمع ، نہایت چھوٹے کروی اجسام نیز جراثیم ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبَقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبَقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone