تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبی جی" کے متعقلہ نتائج

نَبی جی

(مراد) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

نَبی جی بھیجو

(خصوصاً) ایک صدا جو توتوں کو بالعموم رٹائی جاتی ہے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے کچھ طلب کرنے کا روایتی کلمہ جو توتوں کو سکھایا جاتا ہے ۔

نَبی جی رَٹنا

نبی کا بار بار نام لینا ، بار بار نبی جی کہنا ، توتوں کا نبی جی ، نبی جی پکارنا ۔

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبی جی کے معانیدیکھیے

نَبی جی

nabii-jiiनबी-जी

نَبی جی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • (مراد) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

English meaning of nabii-jii

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • respected Prophet

नबी-जी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) पैग़ंबर हज़रत मोहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبی جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبی جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone