تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَبْض دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَبْض دیکْھنا کے معانیدیکھیے
نَبْض دیکْھنا کے اردو معانی
- طبیب کا بیمار کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اُس کی رفتار معلوم کرنا، نبض کی حرکت سے بیمار کی حالت کا اندازہ لگانا، مرض کی تشخیص کرنا، صحت یا بیماری کا اندازہ کرنا
- تاڑنا، سمجھ جانا
- کسی شئے کے کارآمد یا بند ہوجانے کا جائزہ لینا، خرابی معلوم کرنا
- (بازاری) خبر لینا
English meaning of nabz dekhnaa
- feel the pulse
नब्ज़ देखना के हिंदी अर्थ
- ۴۔ (बाज़ारी) ख़बर लेना (जैसे ज़रा उन की भी नब्ज़ देखना
- ۱۔ तबीब का बीमार की नब्ज़ पर हाथ रखकर उस की रफ़्तार मालूम करना, नब्ज़ की हरकत से बीमार की हालत का अंदाज़ा लगाना, मर्ज़ की तशख़ीस करना, सेहत या बीमारी का अंदाज़ा करना
- ۲۔ ताड़ना, समझ जाना
- ۳۔ किसी शए के कारा॓मद या बंद हो जाने का जायज़ा लेना , ख़राबी मालूम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَبْض دیکْھنا)
نَبْض دیکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔