تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَبض شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَبض شَناس کے معانیدیکھیے
نَبض شَناس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نبض پہچاننے والا، نبض دیکھنے میں ماہر، نبّاض
- (مجازاً) سمجھنے والا، حقیقت سے واقف؛ مہارت یا تجربہ رکھنے والا
شعر
مجھے کیا ستائے گی کشمکش میں چمن کا نبض شناس ہوں
نہ خزاں سے مجھ کو کبیدگی نہ نگاہ میری بہار پر
English meaning of nabz-shanaas
Persian, Arabic - Adjective
- who feels the pulse, a knower
- a physician
नब्ज़-शनास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नब्ज़ पहचानने वाला, हकीम, वैद्य, डाक्टर, नब्ज़ देखने में माहिर, नब्बाज़
- (रूपाकात्मक) समझने वाला, हक़ीक़त से वाक़िफ़, महारत या तजुर्बा रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَبض شَناس)
نَبض شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔