تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَدان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَدان کے معانیدیکھیے
نَدان کے اردو معانی
صفت
- ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل
- سادہ لوح، بھولا بھالا، سیدھا سادھا
- احمق، بے عقل، گھامڑ، بے وقوف
- کم عمر کا، ناسمجھ (بچہ)، الھڑ
شعر
ساتوں سروں میں مطرب گت بھی یہ گتھ رہے ہیں
ہیں سم پہ آ ٹھہرتے یکجا ندان آٹھوں
قہر جب نازل ہوا اڑنے لگے ظالم کے ہوش
زعم تھا ندان کو اس پر ستم ڈھائے گا کون
English meaning of nadaan
Adjective
- in brief, in the end,at last,
नदान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अज्ञानी, बेख़बर, अंजान, न पहचानने वाला, कम समझ-बूझ रखने वाला, बुद्धिहीन
- सरल, भोला-भाला, सीधा-साधा
- पागल, निर्बुद्धि, घामड़, मूर्ख
- छोटी आयु का, ना-समझ (शिशु) अल्ल्हड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَدان)
نَدان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔