تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَدارَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَدارَد کے معانیدیکھیے
نَدارَد کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) نہیں رکھتا ہے
- (مراد) غائب، غیر موجود، گم نیز خالی، کورا
- تباہ، برباد، فنا
- بے خود، مدہوش، حواس باختہ
- لفظ ندارد کی تحریری شکل
شعر
کوئی نہ مجھے حرف کے سانچوں میں تلاشے
لفظوں سے ندارد ہوں معانی میں نہیں ہوں
ایسے شاعر ایسے رہبر آج زیادہ ہیں جن میں
عزم صلیب و دار ندارد ذکر صلیب و دار بہت
آنسوؤں سے لہو ندارد اور
خون شامل نہیں پسینے میں
English meaning of nadaarad
Adjective
- lost, does not have, absent, not available, missing, gone, extinct, consumed
नदारद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) नहीं रखता है
- (अर्थात) ग़ायब, अनुपस्थित, गुम अथवा ख़ाली, कोरा
- ध्वस्त, बर्बाद, विनाश को प्राप्त
- अपने आप से बेख़बर, मदहोश, जिसके होश-ओ-हवास ठीक न हों अथवा बौखलाया हुआ
- नदारद शब्द का लिखित रूप
نَدارَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَدارَد)
نَدارَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔