تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدو" کے متعقلہ نتائج

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَدوَۃ

ندوۃالعلماء(لکھنؤ) کا مخفف

نَدوی

دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ سے فارغ التحصیل، ندوۃالعلماء سے پڑھا ہوا نیز ندوۃالعلماء سے متعلق یا منسوب، ندوہ سے تعلق رکھنے والا

نَدولا

چھوٹا کونڈا، چھوٹی ناند، کونڈی، مٹی کا برتن، لکھنؤ میں 'نندولا' ہے

نَدوِیَت

ندوۃالعلماء سے تعلق رکھنے کی حالت ، ندوۃالعلماء کی سی علمیت ؛ ندوۃالعلما کی روایات ، مزاج اور فکر وغیرہ ۔

نَدوَہُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

نَدوَۃُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدو کے معانیدیکھیے

نَدو

nadoनदो

وزن : 12

نَدو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

نَدو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words