تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفرَت اَنگیز" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفرَت اَنگیز کے معانیدیکھیے

نَفرَت اَنگیز

nafrat-a.ngezनफ़रत-अंगेज़

وزن : 22121

نَفرَت اَنگیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نفرت دلانے یا بڑھانے والا، نفرت پیدا کرنے والا، قابل نفرت

English meaning of nafrat-a.ngez

Persian, Arabic - Adjective

नफ़रत-अंगेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • घृणा दिलाने या बढ़ाने वाला, घिन पैदा करने वाला, विभत्स

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفرَت اَنگیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفرَت اَنگیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone