تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفس دُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفس دُوں کے معانیدیکھیے
نَفس دُوں کے اردو معانی
صفت، مذکر
- اصطلاح تصوف میں ہو نفس یا انسانی خواہش جو انسانوں کو شرعی ممنوع کاموں اور پری عادتوں کی طرف جبر و سختی کے ساتھ امر کے، انسان کی شیطانی صفت
شعر
یو نفس دوں ہوا سوں پکڑے لیا تھا میری
مرشد کی کفش اٹھائیں اس سوں نجات پایا
غالب آتا ہے نفس دوں یا شرع
دیکھنی ہے تری خدائی آج
ٹھہرتے جاتے ہیں جتنے چشم عالم میں بھلے
حال نفس دوں کا اتنا ہی برا پاتے ہیں ہم
English meaning of nafs-e-duu.n
Adjective, Masculine
- petty, mean breath, desires, domineering
नफ़्स-ए-दूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- सूफ़ी शब्दावली में कामेच्छा या इंसानी इच्छाएं धर्म में मना किए गए कार्यों और बुरी 'आदतों की तरफ़ सख्त़ी के साथ कराए, मनुष्य की शैतानी विशेषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفس دُوں)
نَفس دُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔