تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفس مُجَرَّد" کے متعقلہ نتائج

مُجَرَّد

اکیلا، تنہا، جریدہ

مُجَرَّد آرٹ

رک : تجریدی آرٹ جو زیادہ مستعمل ہے ، تجریدی فن ، مجرد ، فن خالص : (خصوصاً مصوری) ، نمایندگی کی پابندی سے آزاد ۔

مُجَرَّد خانَہ

اکنوارے لڑکوں کے رہنے کے لیے مختص مکان ۔

مُجَرَّد لَفظ

محض ، مطلق ، اکیلا یا تنہا لفظ ، لفظ واحد یا مفرد (مرکب کی ضد) ۔

مُجَرَّد اِستِدلال

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا

بن بیاہا یعنی کنوارا آدمی بہت اچھا ہوتا ہے، آزاد ہوتا ہے اور دنیا کے بکھیڑوں سے بچا رہتا ہے

مُجَرَّدی

تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

مُجَرَّدَہ

۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔

مُجَرَّداً

فرداً، تنہا طور پر

مُجَرَّدات

غیر مادّی اشیا، غیر جسمانی موجودات خصوصاً ملائکہ اور ارواح، عقول عشرہ

مُجَرَّد رَہنا

آزاد رہنا، بن بیاہا رہنا، شادی نہ کرنا

مَنع مُجَرَّد

بلا سند تردید

نَفس مُجَرَّد

ذاتِ واحد

کَشْفِ مُجَرَّد

(تصوّف) ظاہر کیا ہوا ، کھولا ہوا

اَعْدادِ مُجَرَّد

وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اور کوئی معدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے. اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں)

نُورِ مُجَرَّد

وہ نور جو مادّے سے پاک ہو یعنی فرشتے وغیرہ ، خالص نور ، محض نور ؛ مراداً : اللہ تعالیٰ۔

حَدِ مُجَرَّد

افراد کثیر میں مشترک امر پر دلالت کرنے والے نام یا الفاظ

مَردِ مُجَرَّد

برہنہ کیا ہوا

حُدُودِ مُجَرَّد

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

جَرْحِ مُجَرَّد

(فقہ) جرح مجرد وہ ہے جس میں اظہار ہو وے فسق شاہد کا لیکن خالی ہو اثبات حق اللہ اور حق العبد سے.

بَہ مُجَرّد نَظَر

ایک نظر میں، ایک نگاہ میں

بَہ مُجَرَّد گُمان

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفس مُجَرَّد کے معانیدیکھیے

نَفس مُجَرَّد

nafs-e-mujarradनफ़्स-ए-मुजर्रद

وزن : 22122

نَفس مُجَرَّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذاتِ واحد

شعر

English meaning of nafs-e-mujarrad

Noun, Masculine

नफ़्स-ए-मुजर्रद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفس مُجَرَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفس مُجَرَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone