تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفْسِ مُطمَئِنَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُطْمَئِنَّہ

۱۔ جس کو اطمینان ہو ، مطمئن ۔

قَلْبِ مُطْمَئِنَّہ

وہ دل جو بُری خواہشات سے پاک ہو كر خدا سے لُو لگائے، ذكرِ الٰہی میں طمانیت پانے والا دل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفْسِ مُطمَئِنَّہ کے معانیدیکھیے

نَفْسِ مُطمَئِنَّہ

nafs-e-mutma.innaनफ़्स-ए-मुतमइन्ना

وزن : 222122

موضوعات: تصوف

نَفْسِ مُطمَئِنَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) بُری عادتوں سے مبرا نفس ، صلحاء اور انبیا کی روح جیسا پاکیزہ نفس ، اخلاق حمیدہ سے آراستہ خدا رسیدہ نفس ۔

شعر

English meaning of nafs-e-mutma.inna

Noun, Masculine

  • good conscience, the spirit of benevolence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفْسِ مُطمَئِنَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفْسِ مُطمَئِنَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone