تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفسی نَفسی" کے متعقلہ نتائج

نَفسی نَفسی

(لفظاً) میرا نفس میرا نفس

نَفسی نَفسی کا بازار گَرَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ، افراتفری ہونا ، بہت خود غرضی ہونا ۔

نَفسی نَفسی کا دِن

روز قیامت جس دن ہر شخص کو صرف اپنی ہی فکر ہوگی ۔

نَفْسی نَفْسی ہونا

نفسی نفسی کا عالم ہونا ، نفسا نفسی ہونا ۔

نَفْسی نَفْسی کا عالَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ؛بے پناہ خود غرضی ہونا ۔

نَفسی نَفسِی پڑنا

اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا اور دوسرے کی پروا نہ ہونا

ِشَناسی نَفسی

نفس . جوہر جس کا نعس سے ہو .

نَفسا نَفسی کا عالَم

سب کو اپنی اپنی پڑی ہونا، آپا دھاپی، خود غرضی کا وقت یا زمانہ

عِیسیٰ نَفَسی

رک : عیسیٰ دمی .

لَطِیفَۂ نَفْسی

(تصوف) لطائف ستّہ (رک) میں سے پہلا لطیفہ یعنی ناف کے مقام سے لفظ اللہ نکالنا.

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

نَفَسی

(لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات

شُعْلَہ نَفَسی

شعلہ نفس ہونا، شعلہ بیانی، آتش نوائی، جوشِ خطابت

مُعالَجَہ نَفْسی

عدم مطابقت اور ذہنی انتشاروں کو صحیح کرنے کے لیے نفسیاتی طریقہء علاج ، نفسیاتی علاج

مَظاہِرِ نَفْسی

(فلسفہ و نفسیات) انسانی زندگی کے مظاہر ، طور و طریق۔

عِلاجِ نَفْسی

دماغی خرابیوں کا نفسیاتی ذرائع سے علاج، علاج بذریعۂ عمل توجہ

تَوَلُّدِ نَفْسی

ابتدائے روح، ابتدائے نفس، ارتقائے نفس.

گِراں نَفَسی

رُک رُک کر سانس لینا ، ضیق النفس

شور نَفْسی

(کنایۃ) خود غرضی ، افراتفری ، آپا دھاپی ، نفسانفسی .

مَسِیحا نَفَسی

مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی، حیات بخشی

آتِش نَفْسی

دل جلا ہونا، تیز مزاج ہونا

یَک نَفَسی

ایک نفس ہونے کا عمل، یم نفسی، یک جانی

شِیرِیں نَفْسی

दे. 'शीरीं- ज़बानी।।

دراز نَفَسی

طُول مقال، زیادہ گوئی، فضول باتیں، لاف و گزاف، مقصود

نیک نَفْسی

نیک نفس ہونا، نیک کرداری، شریف النفسی

بَد نَفْسی

मनकी निकृष्टता, अंतः- । कौटिल्य ।

نَفْسی آسُودَگی

mental calm and comfort

نَفْسا نَفْسی

سب کو اپنی اپنی پڑنا، خود غرضی کا دور دورہ، اپنے مفاد اور مطلب سے غرض رکھنا، خود غرضی، آپا دھاپی

زیر نَفْسی

تحت الشعوری، باطنی

پُر نَفْسِی

شہوت پرستی ، کثرت مباشرت کی حالت ، شہوت کی زیادتی .

تُس نَفْسی

loose, rude or obscene talk

کَسْر نَفْسی

اپنے آپ کو کم رتبہ ظاہر کرنا، عاجزی، انکساری، خاکساری

حِفاظَتِ نَفْسی

self-preservation

شَرافَتِ نَفْسی

طبعی نیکی ، طبیعت کی فطری سادگی و پاکیزگی .

مُحِیطِ نَفْسی

نفس پر چھانا یا غالب ہونا

تَحْلِیلِ نَفْسی

ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ، جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

کَسْرِ نَفْسی سے کام لینا

to behave humbly or modestly

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسی نَفسی کے معانیدیکھیے

نَفسی نَفسی

nafsii-nafsiiनफ़्सी-नफ़्सी

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

نَفسی نَفسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) میرا نفس میرا نفس
  • (اسلام) یوم قیامت کی طرف اشارہ جب ہر متنفس کو اپنی پڑی ہو گی اور وہ نفسی نفسی کر رہا ہو گا
  • (اصطلاحاً) محض اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا، اپنے اپنے حال کی فکر پڑنا، دوسرے کی خبر گیری سے بے پروائی، اپنا ہی بھلا چاہنا، خود غرضی، نفسا نفسی

شعر

Urdu meaning of nafsii-nafsii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) mera nafas mera nafas
  • (islaam) yaum qiyaamat kii taraf ishaaraa jab har mutanaffis ko apnii pa.Dii hogii aur vo nafasii-nafasii kar rahaa hogaa
  • (i.istlaahan) mahiz apnii apnii zaat kii fikr honaa, apne apne haal kii fikr pa.Dnaa, duusre kii Khabargiirii se beparvaa.ii, apnaa hii bhala chaahnaa, KhudaGarzii, naphisaa nafasii

English meaning of nafsii-nafsii

Noun, Masculine

  • Each one for himself
  • (Terminological)

नफ़्सी-नफ़्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) मेरा नफ़्स मेरा नफ़्स
  • (इस्लाम) क़यामत (प्रलय) के दिन की ओर संकेत है जब हर व्यक्ति केवल अपने बारे में सोचेगा और नफ़्सी-नफ़्सी (हाय-हाय) कर रहा होगा
  • (पारिभाषिक) आपाधापी, अपनी-अपनी, जहाँ हर व्यक्ति को केवल अपनी फ़िक्र हो वहाँ बोलते हैं

نَفسی نَفسی سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفسی نَفسی

(لفظاً) میرا نفس میرا نفس

نَفسی نَفسی کا بازار گَرَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ، افراتفری ہونا ، بہت خود غرضی ہونا ۔

نَفسی نَفسی کا دِن

روز قیامت جس دن ہر شخص کو صرف اپنی ہی فکر ہوگی ۔

نَفْسی نَفْسی ہونا

نفسی نفسی کا عالم ہونا ، نفسا نفسی ہونا ۔

نَفْسی نَفْسی کا عالَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ؛بے پناہ خود غرضی ہونا ۔

نَفسی نَفسِی پڑنا

اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا اور دوسرے کی پروا نہ ہونا

ِشَناسی نَفسی

نفس . جوہر جس کا نعس سے ہو .

نَفسا نَفسی کا عالَم

سب کو اپنی اپنی پڑی ہونا، آپا دھاپی، خود غرضی کا وقت یا زمانہ

عِیسیٰ نَفَسی

رک : عیسیٰ دمی .

لَطِیفَۂ نَفْسی

(تصوف) لطائف ستّہ (رک) میں سے پہلا لطیفہ یعنی ناف کے مقام سے لفظ اللہ نکالنا.

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

نَفَسی

(لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات

شُعْلَہ نَفَسی

شعلہ نفس ہونا، شعلہ بیانی، آتش نوائی، جوشِ خطابت

مُعالَجَہ نَفْسی

عدم مطابقت اور ذہنی انتشاروں کو صحیح کرنے کے لیے نفسیاتی طریقہء علاج ، نفسیاتی علاج

مَظاہِرِ نَفْسی

(فلسفہ و نفسیات) انسانی زندگی کے مظاہر ، طور و طریق۔

عِلاجِ نَفْسی

دماغی خرابیوں کا نفسیاتی ذرائع سے علاج، علاج بذریعۂ عمل توجہ

تَوَلُّدِ نَفْسی

ابتدائے روح، ابتدائے نفس، ارتقائے نفس.

گِراں نَفَسی

رُک رُک کر سانس لینا ، ضیق النفس

شور نَفْسی

(کنایۃ) خود غرضی ، افراتفری ، آپا دھاپی ، نفسانفسی .

مَسِیحا نَفَسی

مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی، حیات بخشی

آتِش نَفْسی

دل جلا ہونا، تیز مزاج ہونا

یَک نَفَسی

ایک نفس ہونے کا عمل، یم نفسی، یک جانی

شِیرِیں نَفْسی

दे. 'शीरीं- ज़बानी।।

دراز نَفَسی

طُول مقال، زیادہ گوئی، فضول باتیں، لاف و گزاف، مقصود

نیک نَفْسی

نیک نفس ہونا، نیک کرداری، شریف النفسی

بَد نَفْسی

मनकी निकृष्टता, अंतः- । कौटिल्य ।

نَفْسی آسُودَگی

mental calm and comfort

نَفْسا نَفْسی

سب کو اپنی اپنی پڑنا، خود غرضی کا دور دورہ، اپنے مفاد اور مطلب سے غرض رکھنا، خود غرضی، آپا دھاپی

زیر نَفْسی

تحت الشعوری، باطنی

پُر نَفْسِی

شہوت پرستی ، کثرت مباشرت کی حالت ، شہوت کی زیادتی .

تُس نَفْسی

loose, rude or obscene talk

کَسْر نَفْسی

اپنے آپ کو کم رتبہ ظاہر کرنا، عاجزی، انکساری، خاکساری

حِفاظَتِ نَفْسی

self-preservation

شَرافَتِ نَفْسی

طبعی نیکی ، طبیعت کی فطری سادگی و پاکیزگی .

مُحِیطِ نَفْسی

نفس پر چھانا یا غالب ہونا

تَحْلِیلِ نَفْسی

ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ، جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

کَسْرِ نَفْسی سے کام لینا

to behave humbly or modestly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفسی نَفسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفسی نَفسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone