Search results
Saved words
Showing results for "nagiin"
Meaning ofSee meaning nagiin in English, Hindi & Urdu
نَگِین کے اردو معانی
- انگوٹھی (حضرت سلیمان علیہ السلام کی جس پر اسم اعظم کندہ تھا اور اس کی طاقت سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن و دیو ، پری آپ کے تابع تھے) ؛ (کنا یۃ ً) طاقت و قوت ۔
- جواہرات کا قیمتی ٹکڑا جو انگوٹھی وغیرہ میں جڑا ہوتا ہے ، نگ ، نگینہ ، ہیرا ، گوہر
- چسپاں ، موزوں ٹھیک ، بیٹھا ہوا-
- شاہی انگوٹھی ۔
- مرکبات میں استعمال ہوتا ہے ؛ جیسے : زیر نگیں ۔
- مہر بادشاہت ؛ تخت و تاج
- کوئی چیز جو اچھی طرح جڑی ہو-
Compound words of nagiin
Showing search results for: English meaning of nageen, English meaning of nagin
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nagiin)
nagiin
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone