تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگِینَہ جَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نَگِینَہ جَڑنا

زیورات میں نگ بٹھانا

نَگِینَہ جَڑا ہونا

زیور میں نگ نصب ہونا ۔

نَگِینَہ جَڑا جانا

جواہر نصب کرنا ، نگ بٹھانا ۔

نینا، نے جانا

جھکنا

نِیند آ جانا

۔آنکھ لگ جانا۔ سوجانا۔

نَصِیبَہ جاگنا

مقدر اچھا ہونا ، اقبال مند ہونا ، قسمت بیدار ہونا ۔

نِشانہ جوڑنا

نشانہ تاکنا، نشانہ باندھنا

نَصِیبَہ سو جانا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

نَصِیبا سو جانا

۔نصیب سوجانا۔؎

نِیند بَھر جانا

سونے کی خواہش باقی نہ رہنا، معمول کے مطابق نیند پوری ہو جانا

نِشانَہ بَن جانا

نشانہ بنا دینا/بنانا (رک) کا لازم ، نشانہ ہونا ، نشانے کا ٹھیک ہدف پر لگ جانا ، موت کے گھاٹ اُترجانا ۔

نَصِیبَہ پِھر جانا

بہتر وقت آنا ، قسمت جاگنا یا کھلنا

نَصِیبا پِھر جانا

نصیب پھرنا ، قسمت پھرنا ، طالع کا یاور ہونا ، دن پھر جانا ، بخت یاور ہونا ، نصیب جاگنا ، گردش کا دُور ہونا ، بھلے دن آنا۔

نِشانَہ خَطا جانا

رک : نشانہ خالی جانا ، نشانہ ہدف پر نہ لگنا ۔

نِشانَہ خالی جانا

ٹھیک نشانہ نہ بیٹھنا ؛ وار خالی جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگِینَہ جَڑنا کے معانیدیکھیے

نَگِینَہ جَڑنا

nagiina ja.Dnaa•नगीना जड़ना

محاورہ

مادہ: نَگِینَہ

  • Roman
  • Urdu

نَگِینَہ جَڑنا کے اردو معانی

  • زیورات میں نگ بٹھانا

Urdu meaning of nagiina ja.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jevraat me.n nag biThaanaa

English meaning of nagiina ja.Dnaa

  • set a stone in an ornament

नगीना जड़ना के हिंदी अर्थ

  • आभूषण में नग जड़वाना, जे़वरात में नग बिठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگِینَہ جَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگِینَہ جَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone