تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغْمَۂ ناہِید" کے متعقلہ نتائج

ناہِید

ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس

ناہِید زیب

(لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا ؛ (مجازاً) سیارہ زہرہ سے زیادہ خوبصورت ؛ (کنا یۃ ً) حسین و جمیل ۔

ناہِید گُلُو

خوش گلو ، خوش آواز (گانے والی کی صفت میں مستعمل) ۔

ناہِید نَغمَہ

رک : ناہید گلو ۔

ناہِیدِ آسمان

(مجازاً) چاند

نَغْمَۂ ناہِید

اچھا گانا ، نہایت عمدہ گیت

غَیرَتِ ناہِید

رشک ناہید

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَۂ ناہِید کے معانیدیکھیے

نَغْمَۂ ناہِید

naGma-e-naahiidनग़्मा-ए-नाहीद

وزن : 212221

نَغْمَۂ ناہِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھا گانا ، نہایت عمدہ گیت

English meaning of naGma-e-naahiid

Noun, Masculine

  • song of Venus, a beautiful song

नग़्मा-ए-नाहीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छा गाना, निहायत उम्दा गीत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغْمَۂ ناہِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغْمَۂ ناہِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone