تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغمے" کے متعقلہ نتائج

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَغمے گانا

خوش الحانی کے ساتھ گیت وغیرہ گانا ، گانے گانا ، ترانے گانا ۔

نَغمے سُنانا

گیت گانا ، نغمہ الاپنا ۔

نَغمے پُھوٹنا

ساز سے آواز نکلنا ، الاپ ہونا ۔

نَغمے لُٹانا

نغمے بکھیرنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَغمے اُبَلنا

خوشی کا اظہار ہونا ۔

نَغمے نِکالنا

باتیں کرنا ، نکتہ چینی کرنا ۔

نَغمے اَلاپنا

نغمے چھیڑنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغمے کے معانیدیکھیے

نَغمے

naGmeनग़्मे

وزن : 22

نَغمے کے اردو معانی

  • نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

شعر

English meaning of naGme

  • melody, song, musical note or tone

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغمے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغمے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone