تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی نَویلی" کے متعقلہ نتائج

نَئِی نَویلی

۱۔ نئی نئی ، بالکل نئی نیز نو بیاہتا ۔

نَئِی نَویلی، نَیا ڈَھنْگ

نئے شوقین کی نئی نئی باتیں ؛ انوکھی کے انوکھے ڈھنگ ، نرالی بیوی کے نرالے لچھن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی نَویلی کے معانیدیکھیے

نَئِی نَویلی

na.ii-naveliiनई-नवेली

وزن : 12122

نَئِی نَویلی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • ۱۔ نئی نئی ، بالکل نئی نیز نو بیاہتا ۔
  • ۲۔ (مجازاً) نوجوان عورت ، ناتجربہ کار ، بالی بھولی ۔
  • ۳۔ انوکھی ، نرالی ، عجیب ۔
  • ۴۔ غیر استعمال شدہ ۔

شعر

English meaning of na.ii-navelii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

नई-नवेली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی نَویلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی نَویلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words