تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَئِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی کے معانیدیکھیے
وزن : 12
موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت
نَئِی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- نو، جدید، تازہ
- غیر استعمال شدہ، اچھوتی (پرانی کی ضد)
- انوکھی، نرالی، عجیب
- اجنبی، انجان، ناواقف، نووارد
- نا تجربہ کار(عورت)
- ابھی کی، ابھی ابھی کی، ترت کی
- مونث، دیکھو نیا
شعر
نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے
یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگے
اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے
English meaning of na.ii
Adjective, Feminine
- new, modern, latest, fresh, strange, untouched
نَئِی کے قافیہ الفاظ
نَئِی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَئِی)
نَئِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔