تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعِیم" کے متعقلہ نتائج

نَعِیم

انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام

نَعِیمُ القَبر

قبر کی برکت و راحت ۔

نَعِیمُ البَدَل

۔(ع۔بالکسر وفتح سوم) مذکر۔ اچھا بدلا۔ نیک عوض۔؎

نَعِیمُ الدُّنِیا

اَہلِ نَعِیم

جنتی

باغِ نَعِیم

نعمتوں کا باغ، بہشت، جنت

خُلْدِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت .

بَہِشْتِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت، ایسی بہشت جس میں ہر قسم کی نعمت میسر ہوگی

جَنَّتِ نَعِیم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنّاتِ نَعِیم

رک : جنت کی تحتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعِیم کے معانیدیکھیے

نَعِیم

na'iimन'ईम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَعِمَ

نَعِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ نعمت والا ، صاحب نعمت ، پُر مسرت ، پُر آسائش ؛ آسائش رکھنے والا ، فیض والا ، کرامت والا ، نعمتوں والا ۔
  • انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام
  • ناز ، لاڈ ، پیار ، خوشی ، آنند ، کلیان ۔
  • بہشت کے سات درجوں میں سے چھٹا درجہ ، بہشت نعیم ، جنت ، نعمتوں والی بہشت
  • دسترس ، پہنچ ، رسائی ؛ نیکی ۔
  • ۔(ع۔ نیکی۔ دسترس۔ بہشت ۔نعمت) صفت۱۔ نعمت۔ جیسے نعیم بہشت ۲۔ صاحب نعمت۔نعمت والا۔؎

English meaning of na'iim

Noun, Masculine

न'ईम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग, बिहिश्त, पुण्य, नेकी, ने’मत, दिव्योपहार

نَعِیم کے قافیہ الفاظ

نَعِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words