تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نینا" کے متعقلہ نتائج

نَیَنا

آنکھ کی پتلی

نینا

رک : نیناں ۔

نَینَہ

نین ، آنکھیں ۔

نینا، نے جانا

جھکنا

نَینا لَگانا

آنکھیں لگانا ، آنکھیں لڑانا ۔

نَیناں

نین کی جمع تراکیب میں مستعمل، آنکھ، نظر، نگاہ

نِیناننوے

رک : ننانوے (سو میں ایک کم) ۔

نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے

اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو

نَیناں لَڑانا

آنکھوں سے آنکھیں لڑانا

نِینانوے کا پھیر

(رک : ننانوے کا پھیر) ؛ دولت جمع کرنے کی ہوس ؛ لالچ کے سبب مشکل میں پھنسنا ۔

نَینَہ لَگانا

آنکھیں ملانا ؛ عشق لڑانا (رک : نیناں مع تحتی الفاظ) ۔

نَین عِیسیٰ

چشم مسیحا .

دو نَینا

دو آنکھوں والا .

اَرْسِیلے نَیْنا

وہ شخص جس کی آنکھیں رسیلی ہوں ، رسیلی آنکھوں والا

مِرگ نَینا

ہرن کی سی آنکھوں والی خوبصورت آنکھوں والی عورت، آہو چشم

باپ دِینا ماں پُدِینا بیٹا مِرزا نِینا

کم اصل آدمی اپنے آپ کو بہت بڑا بنانا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نینا کے معانیدیکھیے

نینا

nainaaनैना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

نینا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ رسی جو بیل کی گردن یا ٹانگوں میں باندھی جاتی ہے ؛ پگھا.
  • رک : نیناں ۔

فعل لازم

  • رک : نونا ، مڑنا ، جھکنا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nainaa

Noun, Masculine, Singular

  • The rope that is tied in the bull's neck or legs

Intransitive verb

  • to bend, to curve

नैना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वो रस्सी जो बैल की गर्दन या टांगों में बांधी जाती है, पगहा

अकर्मक क्रिया

  • मुड़ना, झुकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone