تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیرنگئ زمانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیرنگئ زمانہ کے معانیدیکھیے
نیرنگئ زمانہ کے اردو معانی
اسم
- انقلاب زمانہ (یہ زمانے کا شعبدہ سمجھا جاتا ہے)، زمانے کا فسوں اور شعبدہ
شعر
تربت سے کوئی پوچھے نیرنگئ زمانہ
بعضوں نے خاک ڈالی بعضوں نے پھول ڈالے
دیکھی ہے میں نے یہ بھی نیرنگئ زمانہ
انصاف کی ردا میں انداز ظالمانہ
عجیب شے ہے یہ نیرنگئ زمانہ بھی
کسی کا کوئی نہیں ہے کسی کا عالم ہے
English meaning of naira.ngii-e-zamaana
Noun
- deception, fascination, magic of times
नैरंगी-ए-ज़माना के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- ज़माने का सम्मोहन, काल का धोका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیرنگئ زمانہ)
نیرنگئ زمانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔