تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجد" کے متعقلہ نتائج

نَجد

(لفظاً) سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین

نَجدی

نجد سے متعلق یا منسوب، شہر نجد کا رہنے والا

نَجدَت

بہادری ، دلیری ، شجاعت ۔

نَجدَین

(لفظاً) دو راستے ؛ دو گھاٹیاں

نَجدی گھوڑا

رک : نجد معنی ۲ ۔

وادیٔ نَجد

سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین، ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مقام، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجد کے معانیدیکھیے

نَجد

najdनज्द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نَجَدَ

نَجد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین
  • ملک عرب میں حجاز اور عراق کے درمیان ایک مشہور و معروف مقام جہاں سے فرقہ وہابیت کی ابتدا ہوئی، ایک روایت کے مطابق مجنوں یہیں سرگرداں رہتا تھا
  • عربی گھوڑے کی ایک قسم جو عرب کے صوبہ نجد میں پایا جاتا ہے اس گھوڑے کی تھوتھنی چھوٹی اور گلا چوڑا ہوتا ہے یہ گھڑ سواری اور گھڑ دوڑ کے واسطے بہت مرغوب ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of najd

Noun, Masculine

  • (Literary) high ground or land, name of the higher part of Arabia
  • name of a province of Saudi Arabia
  • a kind of Arabian horse which is found Najd region of Arab

नज्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( शाब्दिक) ऊँची भूमि, ऐसा स्थान जहाँ पेड़ इत्यादि न हों, टीला
  • अरब का एक प्रदेश जहाँ से ‘वहाबिया’ संप्रदाय का जन्म हुआ, मजनूं यहीं पर अवारा फिरता था
  • अरबी घोड़े की एक प्रकार

نَجد کے قافیہ الفاظ

نَجد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words