تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجْمی" کے متعقلہ نتائج

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَجْمی عُقدَہ

(طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجْمی کے معانیدیکھیے

نَجْمی

najmiiनजमी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: نَجْم

اشتقاق: نَجَمَ

نَجْمی کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔
  • نجم (رک) سے منسوب یا متعلق ، نجم کا نیز نجوم کا ، تراکیب میں مستعمل ۔
  • ۲۔ مروارید کی ایک قسم ، ایک سفید رنگ کا موتی جس میں اور کسی رنگ کا میل نہ ہو ۔

شعر

English meaning of najmii

Adjective

  • a kind of gem
  • Najmi-pen name
  • related to stars, starry and constellation, astronomy, the science of astronomy, the one who predict the thing by seeing stars circle

नजमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नज्म से सम्बंधित, तारे का तथा नक्षत्र का, ज्योतिषी, ज्योतिष विद्या का विशेषज्ञ, तारों का चक्र देख कर भविष्यवाणी करने वाला
  • मोती का एक प्रकार, एक सफ़ैद रंग की मोती जिसमें और किसी रंग का मेल न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words