تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک توڑا" کے متعقلہ نتائج

نَک توڑا

نک توڑا (نک کے تحتی)

نَک توڑا اُٹھانا

ناز نخرے برداشت کرنا ، ناز اُٹھانا ، ناز بے جا گوارا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک توڑا کے معانیدیکھیے

نَک توڑا

nak-to.Daaनक-तोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 222

نَک توڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نک توڑا (نک کے تحتی)
  • نک چڑھی (عورت) ، مغرور (عورت) ۔
  • حرکت بینی، ناک سکیڑنا، ناز نخرہ، عشوہ، غمزہ، ادا (ناک کی جنبش سے)
  • رنجش بیجا، آزردگی، طنزیہ کلام، جو ناک چڑھا کر کیا جائے
  • نخوت و غرور، گھمنڈ، نظر، تحقیر
  • احسان، منت

English meaning of nak-to.Daa

Noun, Masculine

  • conceit, arrogance, coquetry
  • ironical remark, taunt
  • turning up of the nose

नक-तोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिमानपूर्वक नाक-भौं चढ़ाकर किया जाने वाला ऐसा अभिनय या नख़रा जो दूसरों को बहुत ही कष्टप्रद अथवा असहनीय लगे
  • विवाह की एक रीति, नकटा
  • दंभ, अहंकार, घमंड
  • तंज़, ताना, व्यंग्य
  • एहसान
  • आक्रोश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک توڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک توڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words