تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک توڑے" کے متعقلہ نتائج

توڑے

توڑا کی جمع

توڑے کا مُنہ کھول دینا

بہت بخشش اور فیاضی کرنا

توڑے کَٹْنا

بہت زیادہ بخشش ہونا

توڑے پوش

وہ کپڑا یا ڈھکنا جو روپوں یا اشرفیوں کی تھیلیوں پر پڑا ہو

توڑے کُھلْنا

رک: توڑے کٹنا.

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

توڑے دار

وہ بندوق وغیرہ جو فلیتے کے ذریعے سے چھوڑی جائے.

توڑے دار بَندوق

وہ بندوق جو فتیلے کے ذریعے سے چھوڑی جائے

توڑے لینا

رقص و موسیقی کی مشق کرنا، ناچ میں گت ادا کرنا.

توڑے پَٹّی کی چُنائی

(معماری) توڑا پٹی (رک) کے ردوں کی چنائی.

توڑے کھانا

کاٹنا، نوچنا، انتہائی جسمانی ایذا پہن٘چانا.

نَک توڑے سَہنا

نخرے برداشت کرنا ؛ بدمزاجی سہنا ۔

نَک توڑے

نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ

پاوں توڑے بَیٹْھنا

ہمت ہار بیٹھنا ، کوشش ترک کرنا ، درماندہ و مجبور ہو جانا.

نَک توڑے اُٹھانا

رک : نک توڑا اُٹھانا ، جس کی یہ جمع ہے ۔

پُھوہَڑ سِینے بَیٹھے تَب سُوئی توڑے

بے ہنر عورت کام میں نقصان کرتی ہے

تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں

(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.

نِٹَھلا بَنیا پَتَّھر توڑے

بے کار آدمی فضول کام کرتا ہے

بِگانے کارَن لُولی توڑے تان

فائدہ کسی کو ہو اور خوشی منائے

سَب توڑیں پَر میرا ایک رَب نَہ توڑے

ساری دُنیا ناراض ہو مگر خُدا ناراض نہ ہو

کھاوے موٹ، توڑے کوٹ

موٹھ کھانے والا بہت طاقتور ہوتا ہے

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک توڑے کے معانیدیکھیے

نَک توڑے

nak-to.Deनक-तोड़े

اصل: ہندی

وزن : 222

نَک توڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نک توڑا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، ناز نخرے ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نکتوڑے توڑنا وغیرہ ۔
  • نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ

شعر

English meaning of nak-to.De

Noun, Masculine, Plural

  • 'turning up the nose, ' sneering sneer, arrogant

नक-तोड़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नकतोड़ा का बहु.और लघु.नाज़-नाख्रे, निंदीत और घृणित दृष्टि से दखना, अहंकार, गुरूर, घमंड, नाक चढ़ा कर बोलना, ऐंठ कर बोलना

نَک توڑے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک توڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک توڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone